اسلام آباد میں دھرنا شروع ہوگیا، حکومت مزید مشکل میں پھنس گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں دھرنا شروع ہوگیا، حکومت مزید مشکل میں پھنس گئی

نیب نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف بڑی کارروائی کردیملک بھر کی تاجر برادری اسلام آباد کے نادرا چوک میں اکٹھی ہوگئی، لاہور، اسلام آباد ، کراچی، پشاور، کوئٹہ، نواب شاہ اور دیگر اضلاع سے آئے ہوئے تاجروں نے وفاقی دارالحکومت کے نادرا چوک میں دھرنا دے دیا۔مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں ہم جنس پرستی بڑھنے کے خدشے کا سرکاری نوٹیفکیشن، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے بڑا قدم اٹھالیا

تاجر برادری نے مطالبہ کیا ہے کہ 50 ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط کو ختم کیا جائے، اس شرط کی وجہ سے ان کا کاروبار مکمل طور پر تباہ ہوچکا ہے۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کا رویہ ان کے ساتھ اچھا نہیں ہے۔ ایف بی آر کے اہلکار آتے ہیں اور ہراساں کرتے ہیں۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ اس وقت مہنگائی بہت بڑھ چکی ہے اور پیدواری لاگت میں بہت زیادہ اضافہ ہوچکا ہے۔ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے کاروبار کرنا مشکل ہوچکا ہے۔ تاجر برادری کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کے حکام آئیں اور ان کے ساتھ...

تاجروں کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جب اپوزیشن میں تھے تو ان کا بار بار یہی مطالبہ ہوتا تھا کہ وہ تاجروں اور کاروباری برادری کے لئے آسانیاں پیدا کریں گے لیکن پچھلے ایک سال کے دوران تاجر برادری کے لئے رکاوٹیں پیدا کی گئیں اور مشکلات پیدا کی گئیں جس کی وجہ سے کاروبار کرنا مشکل ہوچکا ہے۔ایکسپو سنٹر میں سپیریئر یونیورسٹی اور یو ایچ ایس کے تعاون سے بین الاقوامی ڈینٹل کانفرنس

تاجروں کا یہ بھی مطالبہ ہے کہ تاجروں کے لئے انکم ٹیکس کی سکیم شروع کی جائے جس طرح بلڈرز اور لینڈ ڈویلپرز کے لئے شروع کی گئی ہے تاکہ وہ اپنا کاروبار آسانی سے کرسکیں۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات تسلیم نہیں کئے جائیں گے دھرنا جاری رہے گا۔ چیئرمین ایف بی آر کے سامنے جو چارٹر آف ڈیمانڈ رکھا گیا تھا ان کو پورا کیا جائے ورنہ 9اکتوبر کو شٹر ڈاﺅن ہڑتال بھی شروع ہوجائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کا حکومت کیخلاف آزادی مارچ اور دھرنا اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنجاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مولانا فضل الرحمان کا حکومت کیخلاف آزادی مارچ اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: پراپرٹی ٹیکس میں 300 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن معطل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں خطر ناک جانور گھس آئے،ایوان صدربھی غیر محفوظwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے جزائر، اسلام آباد میں بلند عمارتوں کی تعمیر پر جائزہ اجلاسوزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد اور کراچی میں نئے مقامات پر تعمیرات کے سلسلے میں جائزہ اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں کراچی کے بندال جزیرے اور اسلام آباد نیو بلیو ایریا کی تعمیر کا جائزہ لیا گیا۔ اسلام آباد سے آگے کی نہ سوچنا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

27 اکتوبر کو قافلے اسلام آباد روانہ ہوں گے ، فضل الرحمٰن27 اکتوبر کو قافلے اسلام آباد روانہ ہوں گے ، فضل الرحمٰن تفصيلات جانئے: DailyJang Sheetan molvi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی کانگریس وفد کا دورہ مظفر آباد، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر بریفنگامریکی کانگریس وفد کا دورہ مظفر آباد، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر بریفنگ Read News Senators Visit AzadKashmir StateDept PMOIndia Kashmir OfficialDGISPR ForeignOfficePk Masood__Khan pid_gov StateDept ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »