اسلام آباد پولیس کے اہلکار شہریوں سے بھتا لینے میں ملوث نکلے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد پولیس کے اہلکار شہریوں سے بھتا لینے میں ملوث نکلے

اسلام آباد: وفاقی پولیس کے اہلکار شہریوں کو حبس بیجا میں رکھ کر بھتا لینے میں ملوث نکلے۔

شہری کی طرف سے پولیس اہلکاروں کی طرف سے حبس بے جا میں رکھنے اور رقم لینے پر آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کا سخت نوٹس لے لیا۔ چاروں پولیس اہلکاروں کے خلاف تھانہ ترنول میں مقدمہ درج کر لیا جبکہ ایک اہلکار گرفتار کر لیا گیا۔ شہریوں نےآئی جی اسلام آباد کی کھلی کچہری میں پیش ہو کر درخواست دی تھی۔ شہری عرفان اللہ نے درخواست دی کہ وہ 13 دسمبر 2021ء کو اپنے دوستوں کے ہمراہ پشاور سے مری جا رہے تھے، سنگجانی ٹول پلازہ کے قریب 4 پولیس اہلکاروں نے انہیں روکا گیا اور وردی میں ملبوس پولیس اہلکار ان کو سیکٹر جی 15 فلیٹ پرلے گیے اور 10 لاکھ روپے لے کر چھوڑا۔ 3 روپوش اہلکاروں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yes they will become the mafia to collect money from the people's...hum say bhe leya Han rat Kay 1bjy 200 ropay gadi chori Hay..hmry pass Saab kuxh ta kaghaz bhe driving license bhe but inho nay awain roka kaha late night q gadi Chala rahah ho..

sare pakistan k yhii hal ha

افسوس ایسےچند اہلکار پوری فورس کا بنا بنایا معرال گرا دیتے ہیں سخت کاروائ ہونی چاہیے

Apko abhi pata laga hai janab

Aur kiya umeed ki ja sakti naizi beghairat ne sub ka ye haal kar diya lekin bus aap Musbat khbre share kare yad nahe press conference wala....

😑

dcislamabad ICT_Police یہ بات عوام کو پتہ ہے مگر آج مزید تصدیق ہوگئی ہے۔ خدارا اسلام آباد پولیس کو لوگوں کی محافظ بنائیں۔ شکریہ

Shameful just shameful that's the real environment even in the capital just shameful

ملک کا وزیراعظم عام عوام سے بھتہ لے رہا ھے یہ تو بچارا ایک پولیس اہلکار ھے صرف

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔