اسلام آباد یونائیٹڈ کے فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد یونائیٹڈ کے فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ 2021ء میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے آسٹریلوی کھلاڑی فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان سپر لیگ 2021ء میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑی نے لکھا کہ الحمد للہ میرا دوسرا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے، دعاؤں اور سپورٹ کرنے والوں کا شکریہ۔ ٹویٹر پر انہوں نے مزید لکھا کہ کورونا وائرس کو مذاق نہ سمجھیں، آپ جوان اور صحت مند ہو سکتے ہیں لیکن آپ انہیں دیکھیں جو بزرگ ہیں اور صحت کے مسائل سے نبرد آزما ہیں۔ اللہ آپ کو محفوظ رکھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد: جرگہ کے دوران فائرنگ، نیئر بخاری کے بیٹے سمیت 3 افراد زخمیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت میں جرگہ کے دوران فائرنگ، رہنما پیپلز پارٹی کے بیٹے سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث اسلام آباد کے مزید تین تعلیمی ادارے بند10:47 PM, 9 Mar, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے باعث مزید تین تعلمی ادارے بند کر دئیے گئے ہیں جس کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

یوم پاکستان کے حوالے سے اسلام آباد میں پریڈ، تینوں مسلح افواج کے دستے شریک
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

یوم پاکستان کے حوالے سے اسلام آباد میں پریڈ، تینوں مسلح افواج کے دستے شریکاسلام آباد: (دنیا نیوز) شکرپڑیاں گراؤنڈ میں یوم پاکستان کے حوالے سے اسلام آباد میںپریڈ کا آغاز ہوگیا۔ تینوں مسلح افواج اور سکیورٹی فورسز کے دستے شریک ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »