اسلام آباد: ریڈزون کے داخلی راستوں کی بندش شروع ہوگئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو ان کے ماضی کے معاہدوں کی خلاف ورزیوں کی فہرست دے دی۔ تفصیلات جانیے: PTILongMarch RedZone imrakhanpti

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے ماضی کے متعدد جلسوں کے پیش نظر پی ٹی آئی رہنماؤں سے وضاحت طلب کرلی ہے۔

وفاقی حکومت کو رپورٹ موصول ہوئی ہے، جس میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے لانگ مارچ میں مسلح جتھے شامل ہوسکتے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ نے کہا کہ ماضی میں بھی آپ کو متعدد بار جلسوں کی اجازت دی گئی، آپ نے ہر بار کیے گئے وعدوں کی خلاف ورزیاں کیں۔ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو ان کے ماضی کے معاہدوں کی خلاف ورزیوں کی فہرست دے دی۔

اس پر پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان نے کہا کہ حقیقی آزادی مارچ کے لیے اسلام آباد انتظامیہ سے این او سی مانگا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسلام آباد انتظامیہ نے مزید معلومات تحریک انصاف سے مانگی ہیں، 24 گھنٹوں کے اندر معلومات فراہم کردیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارشد شریف کی موت گولیاں لگنے سے 10 سے 30 منٹ کے اندر ہوئی: پوسٹ مارٹم رپورٹارشد شریف کی موت گولیاں لگنے سے 10 سے 30 منٹ کے اندر ہوئی: پوسٹ مارٹم رپورٹ تفصیل:ArshadSharif arshadshareef KenyaPolice Kenya Murder Pakistan ارشد_شریف شہید_ارشد_شریف دائیں طرف والے گردے میں گولی کیسے لگی دائیں سائڈ پے تو ڈرائیور ہوتا ہے تو کءا ڈرائیور نے گولی ماری ہے؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تحریک انصاف لانگ مارچ: اسلا آباد پولیس نے تیاری مکمل کرلیتحریک انصاف لانگ مارچ: اسلا آباد پولیس نے تیاری مکمل کرلی تفصیل:Islamabad ICT_Police PTIOfficial imrankhanPTI PTIofficial InsafPK PTIlongMarch LongMarch
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لانگ مارچ میں خون ہی خون جنازے ہی جنازے نظر آرہے ہیں: فیصل واوڈالانگ مارچ میں خون ہی خون، جنازے ہی جنازے نظر آرہے ہیں: فیصل واوڈا تفصیل:FaisalVawdaPTI ImranKhanPTI PTIOfficial imrankhanPTI PTIofficial InsafPK PTIlongMarch LongMarch
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں آزادی کا سورج ضرور طلوع ہوگا: مشعال ملکمقبوضہ کشمیر میں آزادی کا سورج ضرور طلوع ہوگا: مشعال ملک Kashmir MushaalMullick KashmirBlackDay BlackDay27oct UN UN_News_Centre UNPeacekeeping GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ارشد شریف کی موت گولیاں لگنے سے 10 سے 30 منٹ کے اندر ہوئی: رپورٹاسلام آباد: (دنیا نیوز) سینئر صحافی ارشد شریف کی موت گولیاں لگنے کے بعد دس سے تیس منٹ کے اندر واقع ہوئی۔ کسی لفافے میں اتنی ہمت نہ ہوئی کہ جب فوجی نے یہ کہا کہ ارشد کو اس ملک میں کوئ خطرہ نہیں تھا تو ان سے یہ سوال پوچھ سکتا کہ ارشد شریف پر 14 مقدمے کس نے کٹوائے اس کے گھر چار بار پولیس کیوں گئی اپنے صحافی بھائی کے خون سے ہی غداری کردی بے شرموں نے 😢😢😢 . 🤲🏻
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »