اسلام آباد:ایک ہفتے میں 7 ہزار سے زائد ٹریفک چالان عائد

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر7 ہزار سے زائد چالان کرتے ہوئے11 لاکھ روپے سے زائد جرمانے عائد کردیئے۔ adiltanoli99 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Sep 22, 2021 | Last Updated: 56 mins agoاسلام آباد پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر7 ہزار سے زائد چالان کرتے ہوئے11 لاکھ روپے سے زائد جرمانے عائد کردیئے۔

اسلام آباد میں بغیرہیلمٹ اورنمبر پلیٹ والے موٹرسائیکل سواروں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔اس کے علاوہ 18 سال سے کم عمر موٹرسائیکل سواروں کے خلاف بھی ایکشن ہورہا ہے۔ ٹریفک پولیس کی روڈ سیفٹی مہم کے تحت کیمرے کی آٓنکھ سے قانون شکنوں کی نشاندہی کی جارہی ہے۔ اب تک ہیلمٹ نہ پہننے پر 6075، لائن توڑنے پر 127 اور نمبر پلیٹ نہ لگانے پر 155 موٹر سائیکل سواروں کےچالان ہوچکے ہیں۔

ایس پی ٹریفک پولیس سرفراز ورک نے بتایا ہے کہ 7 روز میں 11 لاکھ روپے سے زائد جرمانے کیے گئے اور قانون کا پابند بنانے کیلئے موٹرسائیکل سواروں کے والدین سے تحریری ضمانت بھی لی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

20 سے زائد ن لیگی رہنماؤں نے برطانیہ جانے کے لیے کمر باندھ لی - ایکسپریس اردوشاہد خاقان عباسی، مریم اورنگزیب، امیر مقام، خواجہ آصف، رانا تنویر لندن جانے کے لئے تیار ہیں۔ پاکستان کی سیاسی جماعتوں کا قبلہ برطانیہ میں ہے، تمام لشکرِ کفار کو برطانیہ کنٹرول کرتاہے، یہ تمام اسلامی جمہوریہ پاکستان کے خلاف ہیں سارے دوائی لینے جا رہے ہیں ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ: 300 سے زائد منشیات فروش گرفتارکوئٹہ کے سٹی نالے میں منشیات فروشوں اور عادی افراد کے خلاف کارروائی کے دوران 300 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔ SamaaTV Well done
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان سے افغانستان جانے والے امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتار لیا گیا - BBC News اردوپاکستان سے افغانستان جانے والے ٹرک پر لگے پاکستانی پرچم کو طورخم کی سرحد عبور کرتے ہی اتار لیا گیا۔ یہ ٹرک امدادی سامان لے کر افغانستان پہنچا تھا۔ تو اس میں کیا ہے کون اپنے ملک میں کسی اور ملک کا جھنڈا لہرانے دیتا ہے weldone proud on our forces😘 Pakistan Afgan bhai bhai.. Fuck off BBC
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈکپ سے قبل حوصلہ بڑھانے کیلئے قومی کرکٹرز کی وزیراعظم سے کل ملاقات ہوگیورلڈکپ سے قبل حوصلہ بڑھانے کیلئے قومی کرکٹرز کی وزیراعظم عمران خان سے (کل)بدھ کوملاقات ہوگی۔پی سی بی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی بدھ کو قومی ٹی ٹوئنٹی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا وزیراعظم کو بیرون ملک سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات دینے سے انکار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

طالبان کی جانب سے پاکستان سے جانے والے ٹرک سے پرچم اتارے جانے کا معاملہ کیا ہے؟ - BBC News اردوپاک افغان طورخم سرحد پر پاکستان سے افغانستان جانے والے امدادی سامان کے ٹرک سے پاکستان کا جھنڈا اتارے جانے کو افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ’بدترین واقعہ‘ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ملوث افراد کو جلد گرفتار کیا جائے گا۔ گھٹیا حرکت جتنا مذمت کرنی چاہئیں کم ہے۔۔۔ Bilkul Arrest kr k smjha bhi dain acchy sy .. PakistanZindabad This flag will fly high till the day of judgement. InshaaALLAH
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »