اسلام آبادمحکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ اسلام آباد ،لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش کاامکان ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کو موسم کے حوالے سے نوید سناتے ہوئے کہاکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ،اٹک ،جہلم ،چکوال ،راولپنڈی ،مری ،ٹیکسلا اورگجرات میں گردوآلود ہوائیں چلنے کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات کامزید کہاہے کہ گوجرانوالہ ،فیصل آباد،جھنگ،لاہور میں بھی بارش کاامکان ہے جبکہ سرگودھا،میانوالی ،لیہ اور بھکر میں آ ندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »