اسلام آباد ہائیکورٹ نے سندھ روشن پروگرام کیس میں شرجیل انعام میمن کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو گرفتاری سے روک دیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سندھ روشن پروگرام کیس میں شرجیل انعام میمن کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو گرفتاری سے روک دیا IslamabadHighCourt SindhRoshanProgramCase SharjeelMemon InterimBail NAB MediaCellPPP

سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو گرفتاری سے روک دیا۔گذشتہ روز سماعت کے دوران شرجیل انعام میمن دائر درخواست میں نیب، ڈی جی نیب راولپنڈی اور تفتیشی افسر کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا کہ سندھ روشن پروگرام کے تحت سولرلائٹس منصوبہ انکوئری میں نیب نے کال اپ نوٹس جاری کیا اور 6جولائی کو بیان قلمبند کرانے کیلئے نیب راولپنڈی کے دفتر طلب کیاگیاہے، خدشہ ہے کہ پیشی کے دوران...

گرفتار کرلے، نیب کی طرف سےگرفتاری انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہوگی،استدعا ہے کہ عدالت ضمانت منظور کرے اور نیب کو ہراساں کرنے سے روکا جائے۔عدالت نے اگست کے پہلے ہفتہ تک ضمانت منظور کرنے کا حکم سنادیا۔یاد رہے کہ نیب نے شرجیل میمن کو آج ریکارڈ سمیت راولپنڈی دفتر طلب کررکھاہے،اس سے قبل طلبی پر شرجیل میمن نے سندھ اسمبلی اجلاس کے باعث پیش ہونے سے معذرت کی تھی، شرجیل میمن پر منصوبے میں رشوت اور غیر قانونی رقوم لینے کا الزام...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔