اسلام آباد میں دہشت گردی کے پیش نظر سیکیورٹی ہائی الرٹ، عدالتوں کے گرد و نواح میں مظاہروں پر پابندی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں دہشت گردی کے پیش نظر سیکیورٹی ہائی الرٹ، عدالتوں کے گرد و نواح میں مظاہروں پر پابندی مزید تفصیلات: arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کیپٹل پولیس کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دہشت گردی اور دیگر خطرات کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

حکام نے بتایا کہ اسلام آباد میں قائم عدالتوں کے گرد و نواح میں مظاہروں پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ نئے احکانات کی روشنی میں عدالتوں کے احاطے میں صرف وکلاء ، صحافیوں اور زیر سماعت مقدمات سے متعلقہ افراد کو داخلے کی اجازت دی جائے گی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 پہلے سے ہی نافذ العمل ہے، اگر شہری کسی بھی قسم کی غیر معمولی سرگرمی دیکھیں تو فوری طور پر اس کی اطلاع 15 پر دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہشتگردی کا خطرہ: اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ، عدالتوں کے باہر مظاہروں پر پابندیاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ اور عدالتوں کے گردونواح میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ، عدالتوں کے باہر مظاہروں پر پابندی عائدعدالتی احاطےمیں صرف وکلا،صحافی اورمتعلقہ افراد کوداخلےکی اجازت ہوگی: پولیس ترجمان 🤣🤣 انھوں نے الیکشن سے بچنے کے لئے پورے ملک میں کرفیو لگا دینا ہے۔۔۔لیکن الیکشن پھر بھی کرانے ہو گے۔۔ ادراے جرم کو ختم کرنے کیلئے بنے ہیں۔ اگر کوئی اداروں میں غنڈہ گردی کرتے ہوئے داخل ہونے کی کوشش کرے تو اس کو پاکستان کے سکیورٹی ادرارے ختم کرنے کے اختیارات بھی رکھتے ہیں۔ لہٰذا پاکستان کے مشکل ترین حالات کو دیکھتے ہوئے ایسے عناصر سے رعایت نہ برتی جائے۔ GovtofPakistan UN
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی پیشی سے قبل اسلام آباد کچہری کی سیکیورٹی ہائی الرٹڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں اقدامِ قتل کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی پیشی سے قبل سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انسدادِ دہشتگردی عدالت اور بینکنگ کورٹ سے عمران خان کی ضمانتیں منظورانسدادِ دہشتگردی عدالت اور بینکنگ کورٹ سے عمران خان کی ضمانتیں منظور PTI ImranKhan AntiTerrorismCourt BankingCourt Bail ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی سیشن کورٹ سے درخواست ضمانت واپس، اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائراسلام آباد: (دنیا نیوز) توشہ خانہ فیصلے پر احتجاج کے تناظر میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر درج مقدمے میں بڑی پیش رفت ہوگئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کی اسلام آباد کی دو عدالتوں سے ضمانت منظور02:06 PM, 28 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اسلام آباد کی بینکنگ کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں جبکہ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کار سرکار میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »