اسلام آباد میں جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ: عمران خان، اسد عمر، عمران اسماعیل کے خلاف دو مقدمات درج

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی قیادت کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمات تحریک انصاف کے ڈی چوک پر لانگ مارچ پر تھانہ کوہسار میں درج ہوئے، دونوں مقدمات میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ پولیس نے مقدمات میں 39 افراد کی گرفتاری ظاہر کردی۔

ایف آئی آر کے مطابق گرفتار افراد نےعمران خان و دیگر رہنماؤں کی ایما پر سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا۔مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ جناح ایونیو پر میٹرو اسٹیشن کو آگ لگائی گئی ، ایکسپریس چوک پر سرکاری گاڑی کو نقصان پہنچایا گیا۔ اس سے قبل پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازکا پولیس اہلکار کی موت کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دیتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت کو پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف مقدمہ درج کروانا چاہیے۔

رہنما مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ عمران خان پورے پاکستان سے 20 ہزار افراد بھی جمع نہیں کرسکے، انقلاب آگیا بندے نہیں آئے، آپ کے پاس آج بھی اپنی کار کردگی کا جواب نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ لوگ آپ کی سازش اور جعلی انقلاب کو پہچان گئے ہیں، لوگوں نے آپ کے جعلی انقلاب کو پہچان کر آپ کو پشاور واپس بھیج دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چودھری کے خلاف بھی مقدمات درج غیر قانونی ریلی نکالنے پولیس پر پتھراؤ کا الزامجہلم (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری اور فراز چودھری کے خلاف  تھانہ منگلہ میں  مقدمہ درج کر لیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا پاکستانی صحافیوں صابر شاکر، ارشد شریف کے خلاف مقدمات پر اظہار تشویشامریکا کا پاکستانی صحافیوں صابر شاکر، ارشد شریف کے خلاف مقدمات پر اظہار تشویش مزید تفصیلات: arynewsurdu In kutu ki sympathy hamain nahi chaiye امریکی سازش ImranKhanPTI Who the hell USA interfere in our internal news- shame on them!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ : فواد چوہدری سمیت 200 افراد کے خلاف مقدمہ درجلانگ مارچ کے دوران غیر قانونی ریلی نکالنے اور پولیس پر پتھراؤ کے الزام میں تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری سمیت 200 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu FawadChaudhry مارچ معطل کرنا عمران خان کا فیصلہ درست ہے یا نہیں ؟ ہیش ٹیگ پر ٹویٹ کر کے جواب دیں تا کہ سب کی متفقہ رائے سامنے آ سکے۔ قائد_انقلاب_عمران_خان سب نے دیکھا پی ٹی آٸ کے کسی بندے نے کوٸ قانون کی خلاف ورزی نہیں کی سب پر امن رہے جو کیا اس نااہل حکومت نے کیا An SA Kuch ni HOTA Jo marzi Kar lo ya lota hmaa haka sat da ga or sab ko pata hai Chor kon hai bagerat AzadiMarchPTI ImportedGovernmentNaManzoor
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کو عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کروانا چاہیے، مریم نوازمریم نواز نے کہا کہ خوشی ہے قوم کو ادراک ہے کہ یہ انقلاب نہیں انتشار تھا، آزادی دلانا ہے تو اپنے بچوں کو لندن سے واپس بلا لیں۔ Or masoom shehriyon k katal k Kon zimmedar ha? 5 logon ka katal, ladies bachon pe rubber bullets phainkna , expired shelling karna k, doctors ko arrest karna. Iska Kon zikmedar ha آج بات میں دم نہیں۔۔۔شاید اندر کا خوف جاگ اٹھا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ، پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمات درجمقدمے میں اقداماتِ قتل، پولیس مقابلہ، جلاؤ گھیراؤ اور دیگر دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang firing police kerray aur qatik hee malzoom? wah bhai wah - taaliyaan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: پی ٹی آئی کے زیرحراست درجنوں کارکنوں کیخلاف مقدمات درجلاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے زیرحراست درجنوں کارکنوں کے خلاف 3 مقدمات درج کرلیے عدالت اب 24 گھنٹے کام کرے گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »