اسلام آبادہائیکورٹ نے معاون خصوصی کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق درخواست کامحفوظ فیصلہ سنادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے معاون خصوصی کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق درخواست کامحفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے معاونین خصوصی کو عہدے

ہٹانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قراردیدی،چیف جسٹس اسلام آباد نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کامعاون خصوصی دہری شہریت پرنااہل نہیں ہوسکتا،دہری شہریت والاپاکستانی ہے محب وطن ہونے پرشک نہیں کیاجاسکتا۔

نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں وزیراعظم کے معاونین کو عہدوں سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست پر سماعت کی ،وکیل درخواست گزار نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ آرٹیکل 93 کے تحت 5 مشیر مقرر کئے جا سکتے ہیں ،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ آرٹیکل 93مشیروں سے متعلق ہے،معاونین خصوصی سے متعلق نہیں ۔چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہاکہ آئین میں یہ دکھائیں جس جگہ لکھا ہے معاونین دہری شہریت نہیں رکھ سکتے ؟،وکیل اکرام چودھری نے کہاکہ آئین میں ایسا کچھ نہیں لکھالیکن رولز آف...

اسلام آبادہائیکورٹ نے معاون خصوصی کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق درخواست کامحفوظ فیصلہ سنا دیا،عدالت نے معاونین خصوصی کو عہدے ہٹانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قراردیدی،چیف جسٹس اسلام آباد نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کامعاون خصوصی دہری شہریت پرنااہل نہیں ہوسکتا،دہری شہریت والاپاکستانی ہے محب وطن ہونے پرشک نہیں کیاجاسکتا۔عدالت نے کہاکہ معاون خصوصی کاتقرروزیراعظم کااختیارہے اورتعدادکی بھی پابندی نہیں،چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہاکہ وزیراعظم عوام...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی تانیہ ایدروس نے عہدے سے استعفیٰ دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی تانیہ ایدروس نے دوہری شہریت کے معاملے پر عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا معاون خصوصی دوہری شہریت پر نااہل نہیں ہو سکتا: اسلام آباد ہائیکورٹاسلام آباد: (دنیا نیوز) عدالت عالیہ نے وزیراعظم کے معاونین خصوصی دوہری شہریت کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ان کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم معاون خصوصی صحت کی کارکردگی سے ناخوش تھے،علی زیدیسماء کے پروگرام NadeemMalikLive میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ AliHZaidiPTI کا کہنا تھا کہ مجھے تفصیلات کا علم نہیں لیکن میں نے سنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ڈاکٹر ظفر مرزا کی کارکردگی سے خوش نہیں تھے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف سے متعلق بل منظور کرانے کیلئے قومی اسمبلی سینٹ کے خصوصی اجلاسایف اے ٹی ایف سے متعلق بل منظور کرانے کیلئے قومی اسمبلی سینٹ کے خصوصی اجلاس پورے خیبر پی کے میں کوئی بے ایمان نہیں ہے، وہ جنت کا ٹکڑا ہے سارے فرشتے وہاں پر رہتے ہیں، NawazRazaPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد سے لاہور منتقل کی جانے والی شیرنی کی دورانِ سفر موت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد سے لاہور منتقل کی جانے والی شیرنی کی دورانِ سفر موت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »