اسلامی نظریاتی کونسل میں خاتون شامل کیوں نہیں؟ ہائیکورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کونسل میں خاتون کا نہ ہونا آئین کے آرٹیکل 228 کی خلاف ورزی ہے، عدالتی تعیناتی کا حکم دے، خاتون درخواست گزار

اسلامی نظریاتی کونسل میں خواتین کی عدم شمولیت کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ماہم علی خان نامی خاتون کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کردہ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کونسل میں خاتون ممبر کی عدم شمولیت آئین کے آرٹیکل 228 کے خلاف ہے، کونسل نے آئین کے برخلاف خاتون رکن کو شامل نہیں کیا۔ درخواست میں صدر پاکستان، وزارت قانون و انصاف اور چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کو فریق بناتے ہوئے خاتون نے استدعا کی کہ عدالت اسلامی نظریاتی کونسل میں کم از کم خاتون کی نمائندگی کے طور پر ایک خاتون کو رکن مقرر کرنے کا حکم دے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mara khyal ha aik khatoon hen.counsel na..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان: دو دھماکوں میں 4 ہلاک، دوحہ میں طالبان، افغان حکومت میں مذاکرات جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان: دو دھماکوں میں 4 ہلاک دوحہ میں طالبان افغان حکومت میں مذاکرات جاریافغانستان: دو دھماکوں میں 4 ہلاک، دوحہ میں طالبان، افغان حکومت میں مذاکرات جاری Kabul Explosion Killed Wounded ARG_AFG ashrafghani MoDAfghanistan Afghanistan ARG_AFG ashrafghani MoDAfghanistan نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’’ جو شخص کسی تنگدست کو مہلت دے یا اسے قرض معاف کر دے تو اللہ اسے روزِ قیامت کی تکلیفوں سے نجات دے دے گا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں نامعلوم ملزمان نے خاتون کو گلا دبا کر قتل کردیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

فیصل آباد: لاہور کی رہائشی خاتون کی ہوٹل میں پُراسرار موتفیصل آباد: لاہور کی رہائشی خاتون کی ہوٹل میں پُراسرار موت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 450 روپے کی کمیصرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 386 روپے کمی کے بعد 93 ہزار 331 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہرکا آغاز ، مثبت کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہپاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں کمی نہ آسکی، ایک دن میں 1800 سوسے زائد کیسز سامنے آئے اور مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 3.84 فیصد ہوگئی۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu COVID19 Now there's fourth layer of Corona and still they're not canceling our exams. It's a shame... like they should promote the students now, it's all about our lives...cancelboardexams2021 cancelExamsSaveStudent ShafqatMahmood Mujhy to nahi lagta sub normal hen han jisko koe beemari hey usko bhi dalo corona kay jail may This is normal sickness plzz don't portray fear among mases
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »