اسلام آباد ہائی کورٹ نے چِڑیا گھروں کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھادیے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چڑیا گھر غیر قانونی ہوتے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

ہائی کورٹ میں نایاب بازوں کی ایکسپورٹ کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے فالکنز ایکسپورٹ روکنے کے حکم میں جنوری کے دوسرے ہفتے تک توسیع کردی ۔

ہائیکورٹ نے ملک بھر کے چِڑیا گھروں کی قانونی حیثیت پر بھی سوالات اٹھادیے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ چڑیا گھر ہیں ہی غیر قانونی تو ان میں رکھنے کیلئے جانور کیسے منگوائے جا سکتے ہیں؟ جانورپنجروں میں بند رکھنے کیلئے نہیں ہیں، انسانوں کی تفریح کیلئے جانوروں کو درآمد کر کے قید میں نہیں ڈالا جا سکتا ، اس عدالت نے چڑیا گھروں سے متعلق پہلے ہی فیصلہ دے رکھا ہے ، جو بین الاقوامی سطح پر حوالہ بن چکا ، ہاورڈ لاء اسکول اور نیویارک سپریم کورٹ میں عدالتی معاونین ہمارے فیصلے کا حوالہ دے رہے، وزارت...

وزارت موسمیاتی تبدیلی کے نمائندے نے جواب دیا کہ عدالتی فیصلے کے بعد چڑیا گھر موجود رہنے کی کوئی گنجائش نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا بکواس ہے کیا ہر ایک کے لیے ممکن ہے کہ وہ افریقہ جائے انڈیا کے جنگلوں میں پھرے جانور دیکھنے کے لیے. کیا بچے جانور صرف تصویروں میں دیکھیں گے. ڈیزائن اور تھیم تبدیل کی جا سکتی ہے انہیں کھلے پارکوں کی شکل دی جا سکتی ہے لیکن یہ بچوں اور بڑوں کی معلومات کا ذریعہ بھی ہیں

جانوروں کی جگہ ججوں کو پنجروں میں ہونا چاہیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نجی ایئرلائن کی غفلت، اسلام آباد پہنچنے والے مسافر پھٹ پڑےنجی ایئرلائن کی غفلت، اسلام آباد پہنچنے والے مسافر پھٹ پڑے arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جھگیوں کے خلاف سی ڈی اے آپریشن روکنے کا حکم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جدہ سے لاہور آنیوالی پرواز کو اسلام آباد موڑ دیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جدہ سے لاہور آنے والی پرواز  کو ایندھن کی کمی کی وجہ سے اسلام آباد کی طرف موڑ دیا گیا ، یاد رہے کہ دھند اور سموگ کی وجہ سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس کے افسر کو گرفتار کر لیا گیا الزام کیا تھا ؟ حیران کن انکشافاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد پولیس کے افسر کو حساس معلومات افشا کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس افسر کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فلمی دنیا کا حاکم خاندان، جس کے فن کا آغاز فیصل آباد کی گلیوں سے ہوا - BBC News اردوکپور خاندان پانچ پشتوں سے فلمی صنعت سے وابستہ ہے، یوں یہ کہا جا سکتا ہے کہ اس خاندان کا فلم سے تعلق اتنا ہی پرانا ہے جتنی کہ فلم کی تاریخ۔ کپور میرے پنڈ واسی یعنی لائلپور سمندری کے نکلے۔ And we stand nowhere in film industry today
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد سے لاپتا شہری عمران خان کی بازیابی کے کیس میں اہم پیشرفت حکومت نے اہل خانہ کو کتنے پیسے ادا کر دیئے ؟ جانئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت سے پانچ سال سے لاپتہ عمران خان کی بازیابی کے لیے دائر درخواست میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »