اسلام پولیس کے پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے، عمران خان کا بیان سامنے آگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام پولیس کے پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپوں پر عمران خان کا بیان سامنے آگیا

اس کے علاوہ پولیس نے پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان، علی نواز اعوان ،سابق ایم این اے پی ٹی آئی راجہ خرم نواز،انجم تنولی اور چوہدری اظہر گجر کے گھروں پر بھی چھاپے مارے، چھاپوں کے دوران کوئی رہنما گھر پر موجود نہیں تھا جس پر پولیس واپس لوٹ گئی۔پارٹی رہنماؤں کے گھروں پر اسلام آباد پولیس کے چھاپوں پر ردعمل دیتے ہوئے عمران خان نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا۔

عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ اسلام آباد پولیس کے فاشزم کی مثال نہیں ملتی، وہ بغیر وارنٹ پی ٹی آئی کارکنوں کو اغواء کرنے کیلئے چھاپے مار رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چھاپے کے دوران پی ٹی آئی کارکن موجود نہ ہوں تو ان کے 10 سال سے کم عمر بچوں کو اٹھایا جاتا ہے، ہم تمام کارکنوں اور ان کے بچوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں PTI کارکنوں کے پتھراؤ سے 52 اہلکار زخمی ہوئے، رپورٹ تیارپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی پر پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھراؤ سے پولیس سمیت فورسز کے 52 اہلکار زخمی ہوئے۔ کُٹو ان پی ٹی آئی سالوں کو۔۔۔۔ امن خراب کیا ہؤا ہے پاکستان دشمن pti 😢🇵🇰
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی: عمران خان کے ساتھ عدالت جانے والے رہنماؤں کی لسٹ میں تبدیلیاسلام آباد : چیئرمین پی‌ ٹی آئی عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے موقع پر ان کے ساتھ عدالت جانے والے رہنماؤں کی تعداد 6 سے بڑھا کر14 کردی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی ؛پی ٹی آئی کارکنوں نے اسلام آباد پولیس کو گاڑیوں کی مد میں کتنے کروڑ کا نقصان پہنچایااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی پر پی ٹی آئی کارکنوں کی ہنگامہ آرائی سے اسلام آباد پولیس کو کتنا نقصان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے پُر تشدد واقعات میں بڑے رہنما ملوثپی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بھتیجے حسان نیازی اور عمران خان کے دوست زلفی بخاری بھی ڈنڈا برداروں کے جلو میں نظر آئے۔ تفصیلات: DailyJang PTI Islamabad Lanat jang aur Geo news. Kabhi tu such bolo bayghaairto. Tum logon nay marna nh hai? Agay kis mu say jao gay?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور : پولیس گیٹ توڑ کر عمران خان کے گھر میں داخل ہو گئیلاہور : پولیس گیٹ توڑ کر عمران خان کے گھر میں داخل ہو گئی Lahore Police ImranKhan PTIOfficial Islamabad MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI PTIOfficialLHR Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے ساتھ احاطہ عدالت جانیوالے رہنماﺅں کی فہرست جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی پر پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کےساتھ احاطہ عدالت جانیوالے رہنماﺅں کی فہرست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »