اسلام آباد ہائیکورٹ نے میئراسلام آباد کو تین گناپراپرٹی ٹیکس وصولی سے روک دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام ہائیکورٹ نے چیمبرآف کامرس کی درخواست پرحکم

امتناعی جاری کرتے ہوئے میئراسلام آباد کو تین گناپراپرٹی ٹیکس وصولی سے روک دیا،تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں چیمبر آف کامرس کی پراپرٹی ٹیکس کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،اسلام ہائیکورٹ نے چیمبرآف

کامرس کی درخواست پرحکم امتناعی جاری کرتے ہوئے میئراسلام آباد کو تین گناپراپرٹی ٹیکس وصولی سے روک دیا،درخواست کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے پراپرٹی ٹیکس کے تمام مقدمات کویکجا کرنے کا حکم بھی دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ: پراپرٹی ٹیکس میں 300 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن معطلاسلام آباد ہائیکورٹ: پراپرٹی ٹیکس میں 300 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن معطل IslamabadHighCourt PropertyTax Notification Suspended pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | فضل الرحمان کا آزادی مارچ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: حکومت مخالف آزادی مارچ کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آباد: (دنیا نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ اور دھرنے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس بدھ کو مقدمہ سنیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اجازت کے بغیر کوئی دھرنا نہیں دے سکتا، اسلام آباد ہائیکورٹاجازت کے بغیر کوئی دھرنا نہیں دے سکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمان كا حكومت کے خلاف آزادی مارچ اسلام آباد ہائی كورٹ ميں چيلنج - ایکسپریس اردوپبلک مقامات اور سڑكوں پر احتجاج آئين و قانون کی خلاف ورزی ہے، درخواست گزار Kya huwa madsry waly ahe nh pely se itna kof ye Allah ka Quran penny waly soch kr kuch krna Donkey raja Group لوطی مارچ آزادی مارچ نہیں Yet lions roared not attacked . Don't pess cowards
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمٰن 27 اکتوبر کو اسلام آباد نہیں آئیں گے، وزیر داخلہ - Pakistan - Dawn Newsاگر دنیا مکافات عمل کا نام ہے تو عمران خان کی حکومت کو لازمی دھرنے کا سامنا ہو گا ۔ چاہے وہ جتنا اس کو روکنے کی کوشش کریں جھوٹی خبریں پھیلائیں سب کچھ بےسود ہونا ہے ۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »