اسلام آباد بائیکورٹ نے بار سیکریٹری کےخلاف توہین عدالت کی کارروائی نمٹا دی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکریٹری عمیر بلوچ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی نمٹا دی۔ واضح رہے کہ عمیر بلوچ کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس اس وقت جاری کیا گیا جب انہ

وں نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی واقعے کے بعد وکلا کی گرفتاری کے خلاف ہڑتال کے لیے عدالتی کارروائی میں خلل ڈالا تھا۔بعد ازاں آئی ایچ سی بی اے نے بھی چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل واپس لے لی۔

ان پر الزام تھا کہ انہوں نے پی آئی سی پر حملہ کرنے والے وکلا کے خلاف پولیس کارروائی پر احتجاج کرنے کے لیے کمرہ عدالت میں وکلا کو زبردستی باہر نکال دیا تھا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ بار کونسلوں کے منتخب ممبروں کا معاشرے میں اہم کردار ہے تاہم ان سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ نئے آنے والے وکلا کے لیے اپنا کردار مثالی بنائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Look at his face. Does he look like protector of law...? He seems more Criminal

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی نظر ثانی درخواست۔۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے دبنگ فیصلہ سنادیا12:01 PM, 19 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی عدلیہ کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ :بار سیکرٹری کے خلاف توہین عدالت کا شوکاز نوٹس واپسعدالت سے توہین عدالت کا نوٹس واپس لے لیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: اسپیشل پراسیکیوٹر نیب پر فائرنگ، مقدمہ درج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اے پی ایم ایل کا مشر ف کے خلاف فیصلے پر اسلام آباد میں مظاہرہاے پی ایم ایل کا مشر ف کے خلاف فیصلے پر اسلام آباد میں مظاہرہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: نیب پراسیکیوٹر پر فائرنگ کا مقدمہ درجاسلام آباد: نیب پراسیکیوٹر پر فائرنگ کا مقدمہ درج تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار جاپانی خاتون فیصل آباد پہنچ گئی - ایکسپریس اردوٹوكيو کی ممی كاٹو نامی خاتون نے اسلام قبول کیا اور اس کا نیا اسلامی نام فجر رکھا گیا ہے Fan land ki first eli kiski .... But japan ka visa nhi milly ga. Lol 😂 5saal ki lag rahi ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »