اسلام آباد: امریکی سفارت خانے کی جانب سے سفارتکار میں کورونا وائرس کی تصدیق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: امریکی سفارت خانے کی جانب سے سفارتکار میں کورونا وائرس کی تصدیق

اسلام آباد: اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے سفارتکار میں کورونا وائرس کی تصدیق کر دی گئی ہے جبکہ ایک اور اہلکار میں وائرس کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔

ترجمان امریکی سفارت خانے کے مطابق ایک سفارتی اہلکار میں کورونا وائرس کی موجودگی کی رپورٹس سے آگاہ ہیں، اہلکار کا نام اور دیگر معلومات پرائیویسی پالیسی کے تحت ظاہر نہیں کی جا سکتیں۔ سفارتخانے کے مطابق ایک اور اہلکار کی اسلام آباد ایئرپورٹ پرکورونا وائرس کی موجودگی کے شبہات سے آگاہ ہیں، سفارتی اہلکار میں بیماری کی علامات پائی گئی ہیں جس کی صحت کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی دفتر خارجہ کی سب سے اہم ذمہ داری اپنے ملازمین کی حفاظت ہے، حکومت پاکستان سے مشاورت کر کے کورونا سے بچاؤ کے لیے مناسب اقدامات کر رکھے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی صدر کی عمران خان سے امریکی پابندیاں ہٹانے کیلئےکردار ادا کرنے کی درخواستاسلام آباد:ایرانی صدر حسن روحانی نےوزیراعظم عمران خان سےامریکی پابندیاں ہٹانےکے حوالےسےکردار اداکرنےکی درخواست اور کرونا کےتناظرمیں امدادکی بھی اپیل کی ہے۔ F A T F yad krwa dena PM sahib usko plz Shahzad65473085 عمران خان تجھے سلام عمران خان خود امریکی کے لیے کام کرتا ہے اور یہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کی امریکی پابندیاں ختم کروانے کیلئے پاکستان سے مدد کی درخواستایرانی صدر نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates خان صاحب سے کہنا ایران سے آئے ہوئے خط کو ہاتھ نہیں لگانا، خط کے ذریعے،، کرونا،، بھیجا گیا ہے Corona virus Pakistan bhayj kr
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد، 10 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائداسلام آباد، 10 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد Islamabad CoronaInPakistan CoronaVirus CoronaVirusUpdate
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: اسلام آباد میں جزوی لاک ڈاؤن شروعکرونا وائرس: اسلام آباد میں جزوی لاک ڈاؤن شروع SamaaTV CoronaInPakistan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملیریا کی ایک پرانی دوا کرونا وائرس کے خلاف مددگار ہے، امریکی صدرملیریا کی ایک پرانی دوا کرونا وائرس کے خلاف مددگار ہے، امریکی صدر ARYNewsUrdu Coronavirus مارو نا دیسو Ary پر بھروسہ ہیں باقی چینلز نے اپنا بھروسہ خود توڑا. اپ یہ بھروسہ مت توڑیے گا I paid 1000 yesterday for dettol hand sanitizer small bottle in quetta. This is going on everywhere.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کی رہائی کاحکمکورونا وائرس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کی رہائی کاحکم CoronaCrisis Islamabad HighCourt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »