اسلام آباد ہائیکورٹ: الیکشن کمیشن ارکان کی تعیناتی کیلئے مزید 10 روز کی مہلت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائیکورٹ: الیکشن کمیشن ارکان کی تعیناتی کیلئے مزید 10 روز کی مہلت

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن ارکان کی تعیناتی کیلئے مزید 10 روز کی مہلت دے دی۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ عدالت پارلیمنٹ کو سپریم دیکھنا چاہتی ہے۔

الیکشن کمیشن ارکان کی تعیناتی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ سیکریٹری قومی اسمبلی نے عدالت کو بتایا کہ الیکشن کمیشن ارکان کی تعیناتی پر پیشرفت ہوئی، چیئرمین سینیٹ اور سپیکر معاملہ حل کرنے کے قریب ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ پارلیمنٹیرینز کے مسائل عدالتوں میں لانا سمجھ سے بالا ہے، پارلیمنٹ کی عزت اور تکریم کا معاملہ ہے، اپوزیشن کے ساتھ ساتھ حکومتی بنچز کی ذمہ داری زیادہ ہے، سب کچھ پارلیمنٹیرینز کے ہاتھ میں ہے، ہم مداخلت نہیں کرسکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایلس ویلز کی پاکستان کی جانب سے کی گئی اقتصادی اصلاحات کی کوششوں کی تعریفایلس ویلز کی پاکستان کی جانب سے کی گئی اقتصادی اصلاحات کی کوششوں کی تعریف USAWelcomes Change Moody Credit Outlook Pakistan StateDept State_SCA MoodysInvSvc FinMinistryPak MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی درخواست ضمانت،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا01:22 PM, 4 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بنوں کےایس پی انویسٹی گیشن اسلام آباد میں لٹ گئےبنوں کےایس پی انویسٹی گیشن اسلام آباد میں لٹ گئے Noorulamin000 کی رپورٹ Noorulamin000 یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر کہ چوروں نے ان لوگوں ہاتھ اٹھایا یہ وہی لوگ ہے جو غریب عوام کو لوٹتے ہےاور مجتلف جھوٹے کیسوں میں لوگوں کی زندگیاں برباد کرتے ہے اگر چھورعوام کو لوٹے تو میں مخالفت کروں گا اور اگر ایسے لوگوں کولوٹیںگے تو میں کہوں گا چور زندہ باد Noorulamin000 کوئی بات نہیں اس شہر اقتدار دن چڑھے عوام بھی لٹتی ہے ۔ مگر گھبرانا نہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آصف زرداری و فریال تالپور کا ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar Lahore GOPunjabPK pid_gov UsmanAKBuzdar GOPunjabPK pid_gov ہاں پر اب لاھور میں ہی کیوں جنوبی پنجاب میں کیوں نہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین سفارتخانے کی پاکستانی دلہنوں کی فروخت کی تردید - ایکسپریس اردوچینیوں کے ساتھ شادی کے بعد پاکستانی خواتین سے جسم فروشی یا اعضاء کی فروخت کا واقعہ نہیں ہوا، ترجمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »