اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کے مقدمات کی سماعت کا آغاز

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیل کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو اپنے دفتر میں اقتدار کا نیا دور شروع کرنے کے کچھ دن بعد ہی اپنے خلاف بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت کے موقع پر عدالت میں پہنچ گئے ہیں۔

یہ ایک غیر معمولی اتحادی حکومت ہے۔ اپریل میں ہونے والے اقتدار میں شراکت کے معاہدے کے بعد دائیں بازوں کی جماعت کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو مزید 18 ماہ کے لیے ملک کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالیں گے جبکہ ان کے سیاسی حریف بینی گانز 18 ماہ تک ڈپٹی وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالیں گے۔دونوں سیاست دانوں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ وہ متنازع منصوبے کے تحت یکم جولائی تک مقبوضہ مغربی کنارے کے حصے کو اسرائیل میں شامل کرلیں گے۔ فلسطینی سیاستدانوں نے اس قدم کو غیر قانونی قرار دے کر مسترد کر دیا...

وزیرِ اعظم نے زور دیا ہے کہ ماہرین نے ان ریگولیٹری فیصلوں کی حمایت کی تھی اور یہ کہ انھیں اس کے بدلے میں کچھ حاصل نہیں ہوا۔ جن شیئرہولڈر پر رشوت دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے انھوں نے بھی کوئی غلط کام کرنے کا انکار کیا ہے۔اسرائیلی قانون کے مطابق اگر کسی سربراہ پر جرم کے الزامات ہو تو اس کے لیے مستعفی ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی۔

مختصراً یہ کہ ملک کے وزیراعظم سب سے طاقتور عہدے کی ذمہ داری سھنبالے ہوئے ہیں اور بیک وقت وہ اپنے نام کو صاف کرنے اور نیک سے بچنے کے لیے بھی کوشاں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جو چیز نتیجہ ہی بدعنوانی کا ہو اس کے نیتن یاہو سے کیا سوال جواب ہو گا

Jhanam naseeb hogi inshaAllah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہانگ کانگ کے معاملات میں بیرونی مداخلت کے خلاف ہم ۔۔۔چین نے دوٹوک اعلان کردیابیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چینی حکومت قومی خودمختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کے تحفظ اور ہانگ کانگ کے معاملات میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملککراچی : سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات میں کہا کہ ہم تمام خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں یہ ہم سب کیلئے ایک مشکل مرحلہ ہے۔ کتنا برابر؟ شکریہ ۔ بڑی نوازش ایک نمبر کے جھوٹے لوگ ہیں یہ۔ ہاؤسنگ اسیکم میں عوام کے اربوں روپے کھا کر بیٹھے ہیں بے شرم۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت اور وزیراعظم کے عید کے موقع پر قوم کے نام تہنیتی پیغاماتMa a overseas Pakistani plz help me in property matter in Pakistan at chakwal my watss number is 0096565736101
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ناکام بنانے والا تاجر برطانیہ میں گرفتارامریکا کے پراسیکیوٹر جنرل نے سرکاری طور پر ایرانی سونے کے تاجر سجاد شہیدیان پر تہران کے خلاف عاید کردہ پابندیوں کو غیر موثر بنانے کے لیے منی لانڈرنگ، دھوکہ دہی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ناکام بنانے والا تاجر برطانیہ میں گرفتارایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ناکام بنانے والا تاجر برطانیہ میں گرفتار Iran USA USSanctions IranUSTension UK IranianBusinessman Arrested Iran HassanRouhani JZarif realDonaldTrump SecPompeo StateDept UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ماہرہ خان نے ارطغرل کے ہیرو کے ساتھ ایوارڈ شو میں شرکت کی تھیماہرہ خان نے دبئی میں منعقدہ اس ایوارڈ شو کے تیسرے ایڈیشن میں شرکت کی اور دنیا بھر کی فلم انڈسٹری کے مشاہیر کی موجودگی میں ایوارڈ حاصل کیا تھا، فلمی دنیا کے ان لوگوں میں اینگین التان دوزیتان بھی موجود تھے۔ بس اسی واقعے کی وجہ سے آج دنیا ارطغرل کے ہیرو کو پہچانتی ہے ۔ Who cares ...who is she? Just a distorted wannabe?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »