اسرائیل کیساتھ امن معاہدہ: بحرین اور متحدہ عرب امارات نے دستخط کر دیئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن: (دنیا نیوز) بحرین اور متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کیساتھ امن معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ اس تاریخی معاہدے کی تقریب وائٹ ہاؤس میں ہوئی۔

اسرائیل کیساتھ ہونے والا یہ امن معاہدہ انگلش، عربی اور عبرانی زبان میں لکھا گیا ہے۔ دستخط کرنے کے بعد چاروں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔

شہزادہ عبد اللہ بن زید نے کہا کہ پرامن اور مستحکم مستقبل ہر کسی کی خواہش ہے۔ مشرق وسطیٰ میں امریکی سرگرمی ہمیشہ سے مثبت رہی ہے۔ خلائی مشن بھیج کر یو اے ای نے ثابت کیا کہ خطے میں پوٹینشل موجود ہے۔ اس تاریخی موقع پر اپنے خطاب میں امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بطور صدر میں نے پہلا دورہ سعودی عرب کا کیا تھا۔ سعودی عرب میں مجھے تمام عرب ممالک کے سربراہوں سے گفتگو کا موقع ملا۔ آج کا دن دنیا اور امن کے لیے بہت بڑا دن ہے۔ مشرق وسطیٰ کے شہری امن واستحکام سے رہ سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عرب ممالک کیساتھ تعلقات: اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کی تقسیم کی سازش رچا لیمقبوضہ بیت المقدس: (دنیا نیوز) صیہونی ریاست اسرائیل نے عرب ممالک کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی آڑ میں مسجد اقصیٰ کی تقسیم کی سازش رچا لی، متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ معاہدے میں متنازعہ شق شامل ہے جس کے تحت یہودیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے کی اجازت ہو گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

15 سالہ لڑکی کی نوجوان والد کیساتھ تصویر، سوشل میڈیا پر چرچےبیجنگ: (ویب ڈیسک)چین سے تعلق رکھنے والی 15 سالہ لڑکی اور ان کے نوجوان دکھنے والے والد کی تصاویر نے سوشل میڈیا کی توجہ حاصل کررکھی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ماسک غلط پہننے پر ’ہنس‘ نے خاتون کیساتھ کیا کیا؟ ویڈیو وائرلماسک غلط پہننے پر ’ہنس‘ نے خاتون کیساتھ کیا کیا؟ ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کیساتھ کرکٹ میچز کیلئے سیاسی کشیدگی کا خاتمہ ضروری: چیئرمین پی سی بی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کیساتھ کرکٹ میچز کیلئے سیاسی کشیدگی کا خاتمہ ضروری: چیئرمین پی سی بی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شوٹنگ کے دوران آوارہ کتے نے اداکار کیساتھ کیا کیا؟انقرہ : اسٹریٹ اداکار کو زخمی ہونے کی اداکاری کے دوران بے ہوش دیکھ کر کتے سے رہا نہ گیا اور وہ اس کی خیریت دریافت کرنے پہنچ گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »