اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے نصیرت کیمپ مقتل گاہ میں تبدیل، 274 فلسطینی شہید

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حملوں سے قبل 4 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کروا لیا، اسرائیلی فوج کا دعویٰ

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے نصیرت کیمپ مقتل گاہ میں تبدیل، 274 فلسطینی شہیدسفاری پارک میں زرافے نے 2 سالہ بچی کو دانتوں سے پکڑ کر ہوا میں اٹھا لیافرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیاوفاقی بجٹ 25-2024ء ...

اسرائیل فوج کی وحشیانہ بمباری سے ہلاک اور زخمی ہونے والوں کے لیے فیلڈ اسپتال میں جگہ کم پڑ گئی۔ غزہ میں کام کرنے والی انسانی حقوق کی تنظیموں نے نصیرت کیمپ کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیا۔ اسرائیلی فوج نے ان یرغمالیوں کی رہائی کی فوٹیج بھی شیئر کی جس میں چاروں قیدیوں کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے رہائی اور پھر تل ابیب ہسپتال میں اہلخانہ سے ملنے کے مناظر شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فوج نے نصیرات کیمپ کو خون میں نہلادیا، 200 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیل کی صیہونی فوج نے غزہ میں نصیرات کیمپ پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس میں 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کی غزہ میں وحشیانہ بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں وحشیانہ بمباری میں 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنے 4 یرغمالیوں کو بازیاب کرانے کے لئے 200 سے زیاہ فلسطینیوں کا قتل عام کیا۔صیہونی فوج نے وسطی غزہ میں دیرالبلح کے نصیرات کیمپ پر وحشیانہ حملے کئے جن میں 210 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ متعدد زخمی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کی غزہ میں وحشیانہ بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہیدصیہونی فوج نے وسطی غزہ میں دیرالبلح کے نصیرات کیمپ پر وحشیانہ حملے کیے جن میں 210 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ کارروائیاں، 200 سے زائد فلسطینی شہیدفلسطین کے صدرمحمود عباس نے اسرائیلی فوج کی جانب سے کیے گئے قتل عام پر سلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس بلانے کامطالبہ کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری؛ 20 افراد شہیداسرائیلی بمباری میں 25 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے 4 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کی غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر بمباری، 32 بے گھر فلسطینی شہیداقوام متحدہ کی اسکول پر اسرائیلی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »