اسرائیلی حملوں کی وجہ سے غزہ میں امدادی سامان اور ایندھن کی شدید قلت ہو گئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

Gaza خبریں

Israel,Palestine,Un

اقوام متحدہ امدادی ایجنسی نے رفح میں خوراک کی فراہمی روک دی

اسرائیلی حملوں کے باعث غزہ میں امدادی سامان اور ایندھن کی شدید قلت ہوگئی۔اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کےکمال عدوان اسپتال کامحاصرہ کرلیا، اس کے علاوہ اسرائیلی ٹینکوں نے اسپتال کی ایمرجنسی کے دروازے پرگولہ باری کی، اسپتال سے عملے، مریضوں اور زخمیوں کو انخلا کا حکم دیا گیا ہے۔لندن اور نیویارک میں اسرائیل کیخلاف مظاہرے، غزہ پر جاری بمباری فوری روکنے کا مطالبہ

یاد رہے کہ اسرائیل پچھلے 8 ماہ سے غزہ میں اپنی وحشیانہ کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے مگر وہ اب تک فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو شکست دینے میں ناکام رہا ہے جس کے بعد اب اسرائیل کے اندر سے نیتن یاہو حکومت کی جنگی حکمت عملی پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں جب کہ اسرائیل کو غزہ کے عام شہریوں پر حملے کرنے کی وجہ سے عالمی دباؤ کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔

7 اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ پر اسرائیل کے سفاکانہ حملوں کے نتیجے میں کم از کم 35 ہزار 400 سے زائد افراد شہید اور 79 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں جب کہ اقوام متحدہ کے مطابق رفح سے انخلا کرنیوالے فلسطینیوں کی تعداد اب 8لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ ٹیکسوں میں کمی کرکے بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ کمی ہوسکتی ہے: پاور ڈویژن کی آئی ایم ایف کو بریفنگ

Israel Palestine Un United Nations

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کرگئیغزہ کی پٹی پر 7 اکتوبر 2023 سے شروع ہونے والے اسرائیلی فوج کے حملوں میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد بڑھ کر 35 ہزار 34تک پہنچ گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عرب لیگ کا فلسطینی علاقوں میں بین الاقوامی امن فوج تعینات کرنے کا مطالبہاعلامیے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں جنگ فوری ختم کرے اور اسرائیلی فورسز مکمل طورپر غزہ کی پٹی سے انخلا کریں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی حملوں میں اضافہ، رفح سے ایک لاکھ فلسطینیوں کی نقل مکانیرپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے خطے میں حملوں میں شدت لانے کی وجہ سے جبری نقل مکانی کا سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں استعمال ہونے والے ہتھیاروں سے متعلق امریکی رپورٹ مضحکہ خیزی کا شکارغزہ میں اسرائیلی فورسز نے امریکا کے فراہم کردہ جو مہلک ہتھیار استعمال کیے ہیں، ان سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ مضحکہ خیزی کا شکار ہو گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یہودی آباد کاروں نے غزہ جانے والا امدادی سامان ضائع کردیاغزہ میں رہنے والے فلسطینی جو کہ بمباری کی زد میں ہیں اور بھوک کے شکار ہیں اسرائیلی اس علاقے میں جانے والے امدادی ٹرکوں کو روک رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی حملوں سے تباہ غزہ کی بحالی کیلئے 40 ارب ڈالر درکار ہونگے: اقوام متحدہغزہ میں اسرائیلی حملوں سے ہونے والے جانی نقصان کی جنگ عظیم دوئم کے بعد سے کوئی مثال نہیں ملتی: اقوام متحدہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »