اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے فلسطینی قیدیوں سے بدسلوکی کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کا سلسلہ جاری

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بی بی سی نے حال ہی میں 45 تصاویر اور ویڈیوز کا تجزیہ کیا، جن میں اسرائیلی پرچم میں لپٹے ہوئے فلسطینی قیدیوں کی تصاویر بھی شامل ہیں۔

اسرائیلی فوجی مقبوضہ غربِ اردن میں زیرِ حراست فلسطینیوں کی ویڈیوز آن لائن شیئر کر رہے ہیں جو کہ قانونی ماہرین کے مطابق جنگی جرائم کے زمرے میں آ سکتا ہے۔

رواں سال فروری کے مہینے میں بھی بی بی سی ویریفائی نے 7 اکتوبر کے بعد شروع ہونے والی غزہ جنگ کے دوران سوشل میڈیا پر آئی ڈی ایف اہلکاروں کی جانب سے تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے سے متعلق ایک رپورٹ شائع کی تھی۔ سنہ 1967 میں غربِ اردن اور مشرقی یروشلم پر قبضے کے بعد سے اسرائیل نے اب تک 160 بستیاں آباد کی ہیں جہاں تقریباً سات لاکھ یہودی آباد ہیں۔ بین الاقوامی برادری کی اکثریت کی نظر میں یہ آبادیاں غیر قانونی ہیں لیکن اسرائیل اس سے متفق نہیں۔بی بی سی نے جن 45 سوشل میڈیا ویڈیوز اور تصاویر کا جائزہ لیا، وہ سب کفیر بریگیڈ کے 11 سپاہیوں نے پوسٹ کی تھیں۔

بی بی سی نے ان فوجیوں سے ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے رابطہ کرنے کی کوشش کی تاکہ ان کے سامنے تحقیقات کے نتائج رکھے جا سکیں تاہم ان میں ایک نے بظاہر ہمیں بلاک کر دیا جبکہ دیگر نے کوئی جواب نہیں دیا۔وازانہ کی بیشتر ویڈیوز رات کے اوقات میں ریکارڈ کی گئی ہیں۔ ان ویڈیوز میں ان کی بٹالین کو رات کے وقت فلسطینیوں کے گھروں میں داخل ہوتے اور انھیں حراست میں لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ٹک ٹاک کا کہنا ہے کہ اس امر سے ظاہر ہوتا ہے کہ ’ہم ایسے مواد کو برداشت نہیں کرتے جس میں پرتشدد واقعات کے متاثرین کی تذلیل کی گئی ہو۔‘ اوفر کی بنائی گئی ویڈیوز میں زیادہ تر سپاہیوں کے ناچنے اور پارٹی کرنے کے علاوہ گشت کے لیے تیاری کرنے اور روزمرہ زندگی کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔ سیمی بین نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹس میں کہا ہے کہ انھوں نے ’دہشت گردوں‘ کو پکڑا اور انھیں حماس کے جھنڈے ملے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے جو مواد پوسٹ کیا گیا، وہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی شمار کیا جا سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیتن یاہو رجیم کے حراستی مراکز میں فلسطینی قیدیوں سے بدترین سلوک کا انکشاففلسطینی قیدیوں کیساتھ اسرائیلی حراستی مراکز میں بدترین سلوک سے متعلق انکشافات کرنے والے ایک شہری نے قیدیوں کی تصاویر بھی جاری کی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستانامریکا کی جانب سے فلسطینی رکنیت کی قرارداد ویٹو کرنے پر افسوس ہے، ترجمان دفترخارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

والدہ ہی میرے لیے بولڈ لباس خرید کر لاتی ہیں، اداکارہ سعیدہ امتیازسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سعیدہ امتیاز پر سخت تنقید کی جارہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی حملوں میں اضافہ، رفح سے ایک لاکھ فلسطینیوں کی نقل مکانیرپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے خطے میں حملوں میں شدت لانے کی وجہ سے جبری نقل مکانی کا سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی پر مبنی سرچ ٹول کی آزمائشسوشل میڈیا ایپ کی جانب سے اے آئی اسمارٹ ٹول کی آزمائش کی جا رہی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیاحماس کی جانب سے غزہ جنگ بندی کا معاہدہ قبول کرنے کے باوجود اسرائیل کے حملے جاری ہیں اور اسرائیلی فوج نے گزشتہ رات رفح پر حملہ کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »