اسرائیلی بمباری سے مزید 30 سے زائد فلسطینی شہید، ہزاروں بے گھر فلسطینی جبری بے دخل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غزہ میں اب تک بے گھر ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 19 لاکھ تک پہنچ چکی ہے: اقوام متحدہ

غزہ کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری سے ایک بے گھر فلسطینی خاندان کے 9 افراد سمیت مزید 30 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے مشرقی غزہ کے علاقے منصورہ پر ڈرون حملہ کیا گیا جبکہ شجاعیہ کے نزدیک ایک رہائشی بلاک کو بھی مکمل طور پر تباہ کردیا گیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے ہزاروں بے گھر فلسطینیوں کو یورپی اسپتال اور خیمہ بستیاں خالی کرنے کی دھمکی کے بعد خان یونس سے ہزاروں بے گھر فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا آغاز ہوگیا۔دوسری جانب شمالی غزہ پر اسرائیلی حملون کے ردعمل میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے اسرائیلی فوج پر جوابی وار جاری ہیں، مزاحمت کاروں کے حملوں میں کئی اسرائیلی فوجی ہلاک اور ٹینک تباہ کردیے گئے۔اسرائیلی حملون کے جواب میں حزب اللہ کی جانب سے راکٹ اور ڈرون حملے میں کریات شمونہ میں اسرائیلی فوجی اڈے کو نشانہ...

غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 37 ہزار 925 سے متجاوز ہو چکی ہے جبکہ 87 ہزار 141 فلسیطینی زخمی ہو چکے ہیں، شہید اور زخمی ہونے والوں میں اکثریت خواتین اور بچوں پر مشتمل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 40 سے زائد فلسطینی شہیدادھر رفح میں بھی اسرائیلی فوج کی جانب سے بربریت کا سلسلہ جاری رہا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 40 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 50 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے جاری بد ترین اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں اب تک 37 ہزار 598 افراد شہید ہوچکے ہیں.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک اور 20 سے زائد زخمیغزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں کا سلسلہ بھی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 70 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کی غزہ میں وحشیانہ بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہیدصیہونی فوج نے وسطی غزہ میں دیرالبلح کے نصیرات کیمپ پر وحشیانہ حملے کیے جن میں 210 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کی غزہ میں وحشیانہ بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں وحشیانہ بمباری میں 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنے 4 یرغمالیوں کو بازیاب کرانے کے لئے 200 سے زیاہ فلسطینیوں کا قتل عام کیا۔صیہونی فوج نے وسطی غزہ میں دیرالبلح کے نصیرات کیمپ پر وحشیانہ حملے کئے جن میں 210 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ متعدد زخمی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رفح میں بکتر بند گاڑی پر حملے میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاکہفتے کے روز غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں مزید 28 فلسطینی شہید ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »