اسرائیل 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی رہا کرنے پر رضا مند

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

دوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قطر میں ہونے والے مذاکرات کے دوران اسرائیل اپنے 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر رضا مند ہو گیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر کے شہر دوحہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے مذاکرات میں اہم ترین پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں...

وزیراعظم شہبازشریف گیس کی قیمت میں حالیہ اضافے پر برہم ، رپورٹ ...دوحہ قطر میں ہونے والے مذاکرات کے دوران اسرائیل اپنے 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر رضا مند ہو گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر کے شہر دوحہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے مذاکرات میں اہم ترین پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں اسرائیل نے حماس کی قید میں 40 اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینیوں کی رہائی پر اتفاق کیا ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایک سینئر اسرائیلی آفیشل نے بتایا کہ 700 فلسطینی قیدیوں میں تقریباً 100 عمر قید پانے والے قیدی بھی شامل ہوں گے، اس تجویز پر بھی غور کر رہے ہیں جس کے تحت عمر قید کی سزا پانے...

سینئر اسرائیلی آفیشل نے مزید کہا ہے کہ اسرائیل کو فلسطینی قیدیوں کے ناموں پر اعتراض کرنے کا حق نہیں ہو گا جن کا مطالبہ حماس کرے گی، اگر اسرائیل کو ناموں پر اعتراض کرنے کا حق دیا جاتا ہے تو ہر خاتون فوجی کیلئے مزید فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔ صیہونی میڈیا کے مطابق اسرائیلی آفیشل نے بتایا کہ امریکا اپنے سیکرٹری آف سٹیٹ انٹونی بلنکن کے ذریعے اسرائیل پر واضح دباو¿ ڈال رہا ہے کہ مذاکرات میں پیشرفت اور دنوں میں معاہدے تک پہنچا جائے، امریکی دباو¿ کے بعد غزہ کی پٹی کے شمالی علاقوں میں بتدریج واپسی کا یہ ایک معاہدہ ہے۔آئی ٹی کے شعبے میں ای روزگار سینٹرز کا قیام۔۔۔ کیا واقعی پے پال پاکستان آگیا؟ ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

21 سال سے اسرائیل میں قید مروان البرغوثی کون ہیں اور کیا وہ فلسطینی اتھارٹی کے اگلے صدر بن سکتے ہیں؟حماس کے یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے اسرائیل کی طرف سے قیدیوں کو رہا کرنے کے امکان نے فتح تحریک کے رہنما مروان البرغوثی کو سرخیوں میں ڈال دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جیمز اینڈرسن کے 700 وکٹیں لینے پر ٹنڈولکر نے ان کیلئے کیا الفاظ کہے؟بھارت کے لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے انگلش پیسر جیمز اینڈرسن کے ٹیسٹ کرکٹ میں 700 وکٹیں حاصل کرنے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا غزہ جنگ بندی کیلئے سیکیورٹی کونسل میں قرارداد لانے کا فیصلہبلنکن نے کہا کہ ہم یرغمالیوں کے معاہدے پر ہر ایک دن کام کر رہے ہیں لیکن ''حقیقی چیلنجز ہیں اور ہم اس پر کوئی ٹائم لائن نہیں لگا سکتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’فلسطینیوں کی گھر واپسی پر یرغمالیوں کو رہا کریں گے‘مزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ پانچ ممالک میں جہاں کام اور نجی زندگی میں بہترین توازن موجود ہےکام اور زندگی میں توازن برقرار رکھنے کو اکثر صحت مند طرز زندگی سے لے کر نفسیاتی تندرستی تک ہر چیز کی کلید کے طور پر دیکھا اور سمجھا جاتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلیے قرارداد قومی اسمبلی میں جمعپاکستان تحریک انصاف کے بانی کو رہا کرنے کی قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کرا دی گئی یہ قرارداد پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے جمع کرائی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »