اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے، غزہ میں مجموعی شہادتیں 34 ہزار سے تجاوز کرگئیں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

غزہ کے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، تازہ حملے کے نتیجے میں مزید 10 فلسطینی شہید ہوگئے ، گزشتہ برس اکتوبر سے جاری حملوں کے نتیجے میں غزہ میں مجموعی شہادتیں 34 ہزار سے تجاوز کرگئیں۔عالمی میڈیا کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں اسرائیلی فوج نے مسلسل دوسرے روز بھی چھاپہ مار کارروائی جاری رکھی ہوئی ہے۔ ہفتے کے دن...

غزہ کے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، تازہ حملے کے نتیجے میں مزید 10 فلسطینی شہید ہوگئے ، گزشتہ برس اکتوبر سے جاری حملوں کے نتیجے میں غزہ میں مجموعی شہادتیں 34 ہزار سے تجاوز کرگئیں۔عالمی میڈیا کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں اسرائیلی فوج نے مسلسل دوسرے روز بھی چھاپہ مار کارروائی جاری رکھی ہوئی ہے۔ ہفتے کے دن نورشمس کیمپ، طولکرم میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 10 مظلوم فلسطینیوں کوشہید کردیا۔خود اسرائیلی فوج کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 40 گھنٹوں سے زائد...

منظور کی گئی 26ارب ڈالر کی امداد میں سے 14ارب ڈالر عسکری امداد ہوگی ۔ امریکی ایوانِ نمائندگان اسرائیل کیلئے مجموعی طور پر 95ارب ڈالر کی بیرونی امداد کا بل منظور کرچکے ہیں .جس سے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت میں اضافے کا خدشہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ: اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں اب تک شہید ہونے والے افراد کی کل تعداد 34 ہزار12 ہوچکی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عید کے موقع پر اسرائیل کا غزہ پر حملہ، اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے شہیداسرائیلی طیاروں نے شمال مغربی غزہ میں شاتی مہاجر کیمپ کو نشانہ بنایا، اسرائیلی حملے میں ان کے بیٹے ہازم، عامر اور محمد شہید ہوگئے: اسماعیل ہنیہ کی تصدیق
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے سے ایک ہی خاندان کے 25 افراد شہیدغزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔12 اپریل کو غزہ شہر میں ایک گھر پر اسرائیلی فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے کم از کم 25 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔غزہ شہر کے شمالی مغربی حصے میں سدرہ نامی علاقے میں اسرائیلی فوج نے Al Tabatibi خاندان کے گھر کو نشانہ بنایا۔کئی منزلہ گھر میں درجنوں افراد موجود تھے اور اسرائیلی طیاروں کی بمباری...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا اسرائیل پر حملہ، درجنوں ڈرونز اور بیلسٹک میزائل فائر کردیئےاسرائیلی فوج نے ایران سے براہ راست حملے کی تصدیق کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیلی حملے: 489 طبی عملے کے افراد بھی شہید، مجموعی شہادتیں 33 ہزار سے زائد ہوگئیںاسرائیلی حملوں نے 32 بڑے اسپتالوں اور 53 ہیلتھ سینٹرز کو غیر فعال کیا، 126 ایمبولینسز بھی تباہ ہو گئیں: فلسطینی وزارت صحت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہاسرائیل کی غزہ میں 7 اکتوبر سے جاری بمباری میں 19 ہزار بچے یتیم ہوگئے، رپورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »