اسرائیل کی توپوں میں کیڑے پڑیں! عاصمہ شیرازی کا کالم

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یمن جیسے غریب اسلامی ملک کے باغی گروہ کو قابو میں لانے والی عظیم اسلامی فوج اسرائیل کے سامنے ناصرف خاموش ہے بلکہ آہ بھی سوچ سمجھ کر نکال رہی ہے۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

فلسطین میں قتل ہوتے بچوں، عورتوں، جوانوں، بزرگوں کی تصویریں اور بچ جانے والوں کی ملول آہیں عالمی ضمیر نامی چیز پر احساس کے کچوکے لگا رہی ہیں۔ مذمت، افسوس اور تعزیت کے سب الفاظ، اظہار کے سب طریقے اور تاسف کے سب انداز اپنے معنی کھو رہے ہیں۔

بتائیے، اُس ماں کا کیا قصور تھا جس نے آٹھ سال گود بھرنے کا انتظار کیا اور جنم دیتے ہی کوکھ اُجڑ گئی۔ ملبے کے ڈھیر سے والدین ڈھونڈتے بچے، کفن کھنگالتے اور پیاروں کو ڈھونڈتے نوجوان، بلک بلک کر روتے معصوم جبکہ موت سے بھرے ہسپتال جو اب شفا خانے نہیں بلکہ قتل گاہوں میں بدل چکے ہیں۔غزہ کی 140 مربع میل کی پٹی میں 23 لاکھ لوگ بستے ہیں، آٹھ ہزار سے زائد مارے جا چکے ہیں۔ غزہ کی کُل آبادی میں 50 فیصد صرف بچے ہیں جبکہ 24 سال سے کم عمر آبادی 65 فیصد ہے۔ 50 ہزار مائیں رواں ماہ بچے پیدا کریں گی بلکہ یوں کہیے...

تیل کی دولت سے مالا مال عرب ممالک مذمتی قراردادوں پر بھروسہ کیے ہوئے ہیں اور اقبال کے ’بے تیخ‘ سپاہی بے بسی کی تصویر نظر آتے ہیں۔ اسلامی ملکوں کی نمائندہ تنظیم او آئی سی کے اب تک کے ’غیر معمولی اجلاس‘ اسرائیل کو معمولی سا بھی اپنی جگہ سے نہیں ہلا سکے۔ یہ مطالبہ تو او آئی سی عرب ریاستوں سے کر ہی سکتی ہے ناں کہ مسلم اُمّہ کے دفاع کی عظیم فوج فلسطینیوں کے لیے بھی اسلحہ نہیں تو کم از کم بیان ہی جاری کر دے۔

’ہم قرآن پر یقین رکھتے ہیں، آپ کو کوئی تکلیف نہیں ہو گی‘: یرغمالی اسرائیلی خاتون نے حماس کی قید میں کیا دیکھا؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کی غزہ کے ایک اور اسپتال پر بم برسانے کی تیاریاسرائیل نے غزہ میں قائم ایک اور اسپتال کو وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنانے کی تیاری کرتے ہوئے اسے خالی کروانے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی غزہ کے ایک اور اسپتال پر بم برسانے کی تیاریاسرائیل نے غزہ میں قائم ایک اور اسپتال کو وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنانے کی تیاری کرتے ہوئے اسے خالی کروانے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل اور حماس کی لڑائی میں امریکا کا فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں، کملا ہیرسدنیا اسرائیلی مظالم پر سیخ پا ہے تاہم امریکا کی ہٹ دھرمی برقرار ہے، نائب امریکی صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ اسرائیل کو اپنے شہریوں کی حفاظت کا پورا حق ہے، امریکا اسرائیل یا غزہ میں لڑاکا فوج بھیجنے کا ارادہ نہیں رکھتا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’اسرائیل کی القدس اسپتال فوری خالی کرنے کی دھمکی‘اسرائیل نے غزہ کا دوسرا بڑا القدس اسپتال فوری خالی کرنے کی دھمکی دی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے القدس اسپتال کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’اسرائیل کی القدس اسپتال فوری خالی کرنے کی دھمکی‘اسرائیل نے غزہ کا دوسرا بڑا القدس اسپتال فوری خالی کرنے کی دھمکی دی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے القدس اسپتال کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کویت: اسرائیل کی حمایت پر ایک اور بھارتی نرس ملک بدرکویتی وزارت داخلہ نے اسپتال میں ملازم ایک ہندوستانی نرس کو فلسطین کے ساتھ تنازع کے دوران اسرائیل کی حمایت کا اظہار کرنے پر ڈی پورٹ کردیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »