اسرائیلی فوج کا دو دن میں دوسرا ڈرون طیارہ تباہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یروشلم(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسرائیلی فوج نے دودن میں اپنا دوسرا ڈرون طیارہ تباہ کروا

تفصیلات کے مطابق ڈرون طیارہ گرنے کی تصدیق اسرائیل کی دفاعی فورس نے بھی کر دی ہے ، اسرائیلی افواج کا ڈرون طیارہ شب کوزمیں بوس ہوا تھا لیکن تاحال اس کے گرنے کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں۔غیر ملکی اخبار نے اسرائیلی افواج کے حوالے سے بتایا ہے کہ ڈرون کے گرنے کی

وجوہات جاننے کے لیے تفتیش و تحقیق کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ گزشتہ روز حزب اللہ نے لبنان میں مار گرانے کا دعویٰ کیا تھا جس کی تصدیق خود اسرائیلی افواج نے کردی تھی۔ اس طرح صرف 24 گھنٹوں میں اسرائیل کو دو ڈرون طیاروں کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کا اہلکار دریا میں گر کر ہلاک - ایکسپریس اردوسرچ آپریشن کے دوران داخلی و خارجی راستوں پر تعینات ایک اہلکار پھسل کر گھاٹی میں گر گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

‘صدر ٹرمپ کے دو مقاصد پورے ہونے تک امریکا افغانستان سے اپنی فوج نہیں نکالے گا’واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ کے طالبان سے امن مذاکرات منسوخ کرنے کے بعد مائیک پومپیو کا نیا بیان سامنے آیا ہے، جس میں امریکی وزیرِخارجہ نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دو مقاصد پورے ہونے تک امریکا افغانستان سے اپنی فوج نہیں نکالے گا۔ امریکی چینلز سے گفتگو کے دوران مائیک پومپیو نے کہا […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

طالبان پردباﺅ برقرار،افغان فوج کی مدد جاری رکھی جائے گی،امریکی وزیرخارجہطالبان پردباﺅ برقرار،افغان فوج کی مدد جاری رکھی جائے گی،امریکی وزیرخارجہ Afghan PeaceTalks US Taliban MikePompeo SecurityForces SecPompeo
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج نے مذہبی آزادی بھی چھین لی،عزاداروں پر حملے،ایمنسٹی انٹر نیشنل کی مذمتwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ طالبان پراپنا دبائو برقراررکھے گا اور افغان فوج کی مدد جاری رکھی جائے گی۔ پومپیوامریکہ طالبان پراپنا دبائو برقراررکھے گا اور افغان فوج کی مدد جاری رکھی جائے گی۔ پومپیو Taliban Pompeo USA USArmy War Afghanistan PeaceTalks SecPompeo StateDept realDonaldTrump ashrafghani mfa_afghanistan UN ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیل کا ڈرون مارگرایا گیابیروت(ویب ڈیسک) لبنان کے عسکریت پسند گروہ حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون طیارہ مار گرانے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »