اسرائیل میں ملازمت کرنے والے پاکستانی جو ’مشکوک‘ ترسیلات زر کی وجہ سے پکڑے گئے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیل میں ملازمت کرنے والے پاکستانی جو ’مشکوک‘ ترسیلات زر کی وجہ سے پکڑے گئے

یہ امر قابل ذکر ہے کہ پاکستان کے پاسپورٹ پر اسرائیل کا سفر نہیں کیا جاسکتا کیونکہ پاکستان نے سفارتی طور پر اسرائیل کو کبھی تسلم نہیں کیا۔

انھوں نے کہا کہ یہ ٹرانزیکشن سنہ 2016 سے سنہ 2021 کے درمیان ہوئی تھیں اور اس معاملے کی دو ماہ تک تحقیقات ہوئیں۔ ایف ائی اے حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ہونے والے افراد کا تعلق مذہبی تنظیموں سے ہے۔ تاہم ایف آئی اے کے اہلکار کے بقول یہ مذہبی تنظیمیں کالعدم نہیں ہیں۔ ان افراد کے خلاف درج مقدمے میں لکھا گیا ہے کہ ان ملزمان نے ایک اسرائیلی ایجنٹ اسحاق متاط کو اسرائیل میں ملازمت کے لیے تین لاکھ سے لیکر سات لاکھ روپے تک دیے۔ ایف آئی آر کے مطابق گرفتار ہونے والے تمام افراد اسرائیل میں گاڑیاں دھونے کا کام کرتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل میں ملازمت کرنیوالے 5 پاکستانیوں کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا(ویب ڈیسک) ایف آئی اے نے اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانی گرفتارکراچی : ایف آئی اے کرائم سرکل نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا 3 کی تلاش جاری01:22 PM, 5 Jul, 2023, متفرق خبریں, جرم وانصاف, اسلام آباد: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے اسرائیل میں ملازمت کرنے والے میرپور آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے5
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے بالنگ کوچ مورنے مورکل کو پاکستان کا ویزا نہیں مل سکا - ایکسپریس اردوقومی ٹیم کے بالنگ مورنے مورکل کو پاکستان کا ویزہ نہیں مل سکا SLvPAK TestSeries MorneMorkel ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’جہیز نہ ہونے کی وجہ سے مجھے درجنوں مردوں نے ٹھکرایا ہے‘ - BBC News اردو’میں نے سنا تھا کہ وہ 50 سے 60 لاکھ روپے کی بات کر رہے تھے، جب میرے والد نے ان سے مزید تفصیل پوچھی تو انھوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ ’اگر آپ کی بیٹی خوبصورت ہے تو ہم آپ کو رعایت دیں گے۔‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

او جی ڈی سی ایل نے جھل مگسی گیس منصوبے پر کام کا دوبارہ آغاز کردیا - ایکسپریس اردواو جی ڈی سی ایل نے جھل مگسی گیس منصوبے پر کام کا دوبارہ آغاز کردیا - ExpressNews OGDCL Gas Project Oil
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »