اسرائیل کی فاشسٹ حکومت فلسطینیوں کے قتل عام کی حمایت کرتی ہے، اسرائیلی رکن ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیلی رکن پارلیمنٹ عوفر کساف نےنتین یاہو حکومت کو فاشسٹ قراردیدیا۔کہا اسرائیل کی فاشسٹ حکومت فلسطینیوں کے قتل عام کی حمایت کرتی ہے، اسرائیلی حکومت نسلی کشی پر کام کر رہی ہے۔  عرب میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ بن یامین حکومت کو فلسطینی حملوں سے متعلق خبردار کیا تھا،میں نے کہا تھا کہ فلسطینی سر زمین پر غیر قانونی قبضے کے نتیجے میں حملوں کا خدشہ ہے۔  انہوں نے مزید بتایا کہ اسرائیلی حکومت سے کہا تھا کہ فلسطینیوں سے ناروا سلوک نہ بدلا گیا تو صورتحال خراب ہوسکت

وہ روز نیا عزم لے کر کالج آتی،ہمیشہ کمزور طالب علموں کا ہاتھ ...دودھ کی طرح سفید وردی اور سیاہ پی کیپ میں وہ بڑا ہی خوبصورت لگ ...Oct 08, 2023 | 09:38 PM

تل ابیب اسرائیلی رکن پارلیمنٹ عوفر کساف نےنتین یاہو حکومت کو فاشسٹ قراردیدیا۔کہا اسرائیل کی فاشسٹ حکومت فلسطینیوں کے قتل عام کی حمایت کرتی ہے، اسرائیلی حکومت نسلی کشی پر کام کر رہی ہے۔ عرب میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ بن یامین حکومت کو فلسطینی حملوں سے متعلق خبردار کیا تھا،میں نے کہا تھا کہ فلسطینی سر زمین پر غیر قانونی قبضے کے نتیجے میں حملوں کا خدشہ ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اسرائیلی حکومت سے کہا تھا کہ فلسطینیوں سے ناروا سلوک نہ بدلا گیا تو صورتحال خراب ہوسکتی ہے،وہ معصوم شہریوں کے خلاف حملوں اور جارحیت کی مخالفت کرتے ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم کو اسرائیلی شہریوں کی جانوں کی بھی پروا نہیں ہے، نیتن یاہو صرف اپنے مفاد کے لیے کام کر رہے ہیں۔ وہ روز نیا عزم لے کر کالج آتی،ہمیشہ کمزور طالب علموں کا ہاتھ تھام کر انہیں آگے لاتی یہ عمل اس کیلیے انجانی مسرت کا باعث بنتا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حماس کی کارروائیوں میں 44اسرائیلی فوجی ہلاک ،26کی شناخت ہوگئیغزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) حماس کی جانب سے اسرائیل پر بمباری جاری ہے، تازہ ترین اطلاعات کے بعداسرائیلی فوج نے حماس کی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والے 26 فوجیوں کی شناخت ظاہر کر دی۔اسرائیلی فوج کے مطابق حماس کی کارروائیوں میں ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی اب تک تعداد 44 ہو چکی ہے۔ اُدھراسرائیلی وزارتِ خارجہ نے مصر میں 2 اسرائیلی شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔اسرائیلی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مصری پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 2 اسرائیلی شہری ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔ اسرائیلی وزارتِ خارجہ کے مطاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے رابطہ،تعاون کی پیشکشفلسطین کے ساتھ کشیدگی کے بعد امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور اسرائیل کے وزیرِ اعظم کے درمیان رابطہ،ہرممکن تعاون کی پیشکش کی۔ امریکی صدر جو بائیڈن  نے اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو سے اسرائیل میں حماس کے دہشت گرد حملوں پر بات کی ہے۔صدر بائیڈن نے اسرائیلی وزیرِ اعظم کو تعاون کی پیشکش کی اور اسرائیل کی سلامتی کے لیے اپنے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ کیا۔امریکہ نے اسرائیل پر حماس کے بلااشتعال حملے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ دہشت گردی کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جا سکتا۔وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل پر حملے: ایران کی حماس کو مبارکباد اور حمایت کا اعلانتہران: ایران نے فلسطینیوں کی مزاحمتی تحریک حماس کو اسرائیل پر حملے کرنے پر مبارکباد پیش کی اور حمایت کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حماس کی اسرائیل کو کھلی دھمکیفلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیل کو کھلی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے جو فلسطینیوں کے ساتھ کرو گے وہی اسرائیلی قیدیوں کے ساتھ ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کا فلسطینیوں کو غزہ کا سارا علاقہ خالی کرنے کیلئے 12 گھنٹے کا الٹی ...تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو غزہ خالی کرنے کیلئے 12 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسرائیل اپنے شیطانی منصوبے پر عمل درآمد کرنے کیلئے کیل کانٹے سے لیس ہو کر مظلوم فلسطینیوں پر حملہ آور ہے، اسرائیل کا فلسطینیوں کو ان کے آبائی  علاقوں سے نکال کر قبضہ کرنے کی پالیسی پر عرصہ دراز سے عمل پیرا ہے۔ اسرائیلی فوج نے دھمکی دی ہےکہ تمام فلسطینی غزہ کا علاقہ مکمل طور پر خالی کر  دیں ورنہ بے رحمانہ بمباری کی جائے گی۔ ترجمان اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ غ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حماس حملے میں 300 اسرائیلی ہلاک , جوابی کارروائی میں 232 فلسطینی شہیداسرائیلی وزارت صحت کے مطابق اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے اسرائیل پر اچانک حملے میں مرنے والے اسرائیلی شہریوں کی تعداد 300 ہو گئی ہے جبکہ بری، بحری اور فضائی میدانوں میں طوفان الاقصیٰ نامی اس کارروائی میں 1500 افراد زخمی ہیں جن میں 290 کی حالت نازک ہے۔ ادھر غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے ایک اعلان میں بتایا ہے کہ طوفان الاقصیٰ کے جواب میں اسرائیل نے ’آئرن سورڈ‘ نامی کارروائی میں آخری اطلاع آنے تک 232 فلسطینیوں کو شہید جبکہ غزہ پر وحشیانہ اسرائیلی بمباری میں کم سے کم 1700 شہری زخمی ہونے کی اطلاعات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »