اسد عمر ایک بار پھر کابینہ میں شامل، وفاقی وزیر کا حلف اٹھالیا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسد عمر کو کونسا عہدہ سونپا گیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:سابق وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر ایک بار پھر وفاقی کابینہ میں شامل ہوگئے،انہوں نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھا لیا۔صدرمملکت عارف علوی نے حلف لیا۔

اسد عمر نے ایک بار پھر وزارت کا قلم دان لے لیا،سابق وفاقی وزیراسد عمردوبارہ وفاقی کابینہ کا حصہ بن گئے۔اسد عمرکو وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اور خصوصی اقدامات کا قلمدان سونپا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے ٹوئیٹ میں کہا تھاکہ اسد عمر کو وزارت منصوبہ بندی اورخصوصی اقدامات جبکہ وزیرمنصوبہ بندی خسروبختیارکی وزارت پٹرولیم کا قلمدان سونپے جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسد عمر کی وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر واپسی24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسد عمر ایک بار پھر وفاقی کابینہ میں شاملاسد عمر ایک بار پھر وفاقی کابینہ میں شامل تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسد عمر ایک بار پھر کابینہ کا حصہ بن گئے،وفاقی وزیرکاحلف اٹھالیااسد عمر ایک بار پھر کابینہ کا حصہ بن گئے،وفاقی وزیرکاحلف اٹھالیا Pakistan AsadUmar TakingOath FederalMinister PresidentArifAlvi Asad_Umar PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI ArifAlvi MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسد عمر ایک بار پھر کابینہ کا حصہ بن گئے،وفاقی وزیرکاحلف اٹھالیاسابق وزیر خزانہ اسد عمر ایک بار  پھر کابینہ کا حصہ بن گئے۔اسد عمر نے وفاقی وزیر کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ میں ردو بدل، اسد عمر کو وزیرمنصوبہ بندی بنانے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ میں ردوبدل اور توسیع، اسد عمر کی واپسیوفاقی کابینہ میں ردوبدل اور توسیع، اسد عمر کی واپسی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »