اسد عمر کابینہ کمیٹی برائے سی پیک کے سربراہ مقرر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کو کابینہ کمیٹی برائے سی پیک کا سربراہ مقرر کر دیا گیا۔برائے سی پیک 12 ارکان پر مشتمل ہو گی۔ 12 ارکان پر مشتمل کابینہ کمیٹی برائے سی پیک کا سربراہ وفاقی وزی

ر منصوبہ بندی اسد عمر کو مقرر کر دیا گیا۔ 12 رکنی کمیٹی میں وزیر داخلہ، ،قانون و انصاف، مواصلات، ریلویز، میری

ٹائم افیئرز، پاور اور پٹرولیم، مشیر خزانہ ، تجارت اور ادارہ جاتی و اصلاحات و کفایت شعاری کے ارکان بھی شامل ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Zabrdast

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احسن اقبال نے اسد عمر کی تصحیح کرادیاحسن اقبال نے وزیر منصوبہ بندی اسدعمر کی اعداد وشمار ٹھیک کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبوں کے لئے چین کے قرضوں کا کل حجم اٹھارہ نہیں تقریبا پانچ اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر ہے قرضہ اتنی ھے جتنا لنڈے کا ارسطو احسن بتا رہا ہے مگر اسکی حکومت کی کھانچہ بازی سے 18 تک پہنچ گئی Asad_Umar بالکل سہی بتا رہے on paper سائن کچھ اور تھا جو بڑھا کر18 لکھا کیا جو کہ کرپشن کے زمرے میں آتا تھا PTIofficial fawadchaudhry sayedzbukhari shiblifaraz MuradSaeedPTI
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سی پیک پاکستان کی ترقی کا ضامن,امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے:فردوس عاشقسی پیک پاکستان کی ترقی کا ضامن,امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے:فردوس عاشق Pakistan CPEC FirdousAshiqAwan PTIofficial pid_gov MoIB_Official CPEC_Official CPEC_gov_pk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک کے ذریعے کےپی میں روزگار کے مواقع بڑھ جائیں گے، محمود خانپشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان کا کہنا ہے کہ سی پیک کے ذریعے کےپی میں روزگار کے مواقع بڑھ جائیں گے، حکومتی کوشش ہے سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول فراہم کرے۔ کنٹینر پہ چڑھ کر سی پیک کے خلاف بھونکنے والے اب اسی سے نوکریاں دیں گے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک منصوبوں کیلئے چین کے قرضوں کا کل حجم 18 ارب ڈالر نہیں،5 ارب ڈالر ہے:احسن اقبالسی پیک منصوبوں کیلئے چین کے قرضوں کا کل حجم 18 ارب ڈالر نہیں،5 ارب ڈالر ہے:احسن اقبال Pakistan China Projects CPEC Asad_Umar betterpakistan CPEC_Official CPEC_gov_pk pid_gov PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک پر امریکا اور چین آمنے سامنے،پاکستان کس کے ساتھ ہے؟دوٹوک بیان آگیاملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن) سی پیک پر امریکی بیان اور چین کے سخت ردعمل کے بعد پاکستان کا پاکستان صرف اور صرف بیرونی امداد کے ساتھ ہیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے سی پیک پر امریکی بیان مسترد کر دیا، شاہ محمود قریشیپاکستان نے سی پیک پر امریکی بیان مسترد کر دیا، شاہ محمود قریشی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »