اسد صدیقی کے ساتھ شادی کرانے میں سجل علی اوراس خاتون نے اہم کردار ادا کیا اداکارہ زارا نور عباس نے نام لے لیے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' اسد صدیقی کے ساتھ شادی کرانے میں سجل علی اوراس خاتون نے اہم کردار ادا کیا' اداکارہ زارا نور عباس نے نام لے لیے ZaraNoorAbbasSiddiqui ZaraNoorAbbas AsadSiddiqui

ٹی وی ہوسٹ عفت عمر کو دیئے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ سات سال قبل میری خالہ بشری انصاری نے ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران مجھے اسد صدیقی سے ملوایا تھا اور ہماری بات بھی کروائی تھی تاہم یہ سلسلہ ادھر ہی رک گیا اور ہم اپنی اپنی زندگیوں میں مصروف ہو گئے۔

اپنی بات جاری رکھتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ سات سال کے بعد میری اسد کے ساتھ شادی محض چند ہفتوں کے اندر طے ہو گئی۔اس حوالے سے انہوں نے مزید بتایا کہ ہمارے گھر کی تمام خواتین سیر کے لیے ملائشیا گئی تھیں اور دو دن بعد اسد نے کال کر کے مجھے بتایا کہ وہ اپنی فیملی کو لے کر ہمارے گھر آ رہے ہیں۔ مال مقدمہ اور ڈی جی نیب کی طلبی کیس،احتساب عدالت نمبر 5کے پراسیکیوٹر وراث علی جنجوعہ کو تبدیل کردیا گیا

ان کا کہنا تھا کہ میری خالہ نے کال کر کے میرے گھر والوں کو کہا کہ اسد میرا بیٹا ہے اور ہم اس کے لیے آپ کی بیٹی کا رشتہ مانگ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ رشتہ کرانے میں سجل علی، عاصم اظہر اور یاسر حسین کا بھی بہت بڑا کردار تھا، میں اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں کہ میری زندگی میں اتنے اچھے دوست موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھڑوں کے جتھے نے اسکول کے بچوں پر حملہ کر دیا -برلن: جرمنی میں بھڑوں کے جتھے نے اچانک اسکول پر حملہ کر دیا، متاثرہ طلبہ کو فوری طور پر اسپتال میں ہنگامی امداد دینا پڑ گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی شہر کے ‘ایڈولف ریچوائن’ سیکنڈری اسکول میں تدریس کے دوران بھڑوں کے جتھے نے طلبہ پر حملہ کر دیا۔ بتایا گیا ہے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے کھلاڑی شان مسعود نے جب انگلینڈ کے بیٹسمین کرس ووکس کو پاکستان میں کرکٹ کے بارے میں بتایا تو انگلش کھلاڑی نے کیا کہا؟ دل خوش کردینے والا جوابلندن (ویب ڈیسک) انگلینڈ کے آل راؤنڈر کرس ووکس کا کہنا ہے پاکستان ایک خوبصورت ملک ہے اور امید ہے کہ پاکستان میں ٹیسٹ ٹیموں کی آمد کا سلسلہ جاری رہے گا۔پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے نالوں کی صفائی میں ایک سال لگے گا: اسد عمرکراچی کے نالوں کی صفائی میں ایک سال لگے گا: اسد عمر Islamabad Asad_Umar Work Clear Karachi Drains Completion Would One Year MediaCellPPP SindhCMHouse PTI_KHI Sindh
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے نالوں کی صفائی میں ایک سال لگے گا: اسد عمرکراچی کے نالوں کی صفائی میں ایک سال لگے گا: اسد عمر Read News Islamabad Asad_Umar Work MediaCellPPP SindhCMHouse PTI_KHI Sindh ClearKarachi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کنگ فو کی نقل، بچے نے بچے نے زندگی خطرے میں ڈال لیکنگ فو کی نقل، بچے نے زندگی خطرے میں ڈال لی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دیپالپور میں خاتون وکیل کے اغوا کا معاملہ وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے دیپالپور کی خاتون وکیل کے اغواءکا نوٹس لے لیا۔ شہزاد اکبر نے پنجاب پولیس کو ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »