اسدالریف عبدالکریم الخطابی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بعض دن بہت ہی خاموشی سے گزر جاتے ہیں‘ جیسے 22جولائی کا دن۔ 22 جولائی کو عید کی چھٹی کی وجہ سے اخبار شائع نہیں ہوا۔ آپ یہ کالم پڑھتے ہوئے خیال کریں کہ آج 22 جولائی ہے۔ پڑھیئے خالد مسعود خان کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

بعض دن بہت ہی خاموشی سے گزر جاتے ہیں‘ جیسے 22جولائی کا دن۔ 22 جولائی کو عید کی چھٹی کی وجہ سے اخبار شائع نہیں ہوا۔ آپ یہ کالم پڑھتے ہوئے خیال کریں کہ آج 22 جولائی ہے۔ آج معرکہ انوال کو پورے سو سال ہو گئے ہیں۔ معرکہ انوال بائیس جولائی 1921 کو برپا ہوا تھا۔ یہ معرکہ انوال کیا ہے؟ مجھے یقین ہے کہ اکثر قارئین نے تو شاید یہ نام بھی نہیں سنا ہوگا۔ ظاہر ہے اگر معرکہ انوال کے بارے میں علم نہیں تو پھر عبدالکریم الخطابی کا نام بھی بالکل اجنبی ہوگا۔ اگر یہ معرکہ سپین کی فتح پر منتج ہوا ہوتا تو یقینا سوشل...

محمد بن عبدالکریم الخطابی 1882/83 میں مراکش کے شہر اجدیر میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی روایتی تعلیم کے بعد فیض میں العطارین اور سفارین مدرسوں میں تعلیم حاصل کرنے کی اور دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی القیروان میں داخل ہو گئے۔ یہاں ہسپتانوی زبان میں تعلیم حاصل کی اور فراغت کے بعد میلیلہ میں بطور ٹیچر اور مترجم عملی زندگی کا آغاز کیا۔ اس دوران انہوں نے ہسپانوی اخبار ''ٹیلیگراما ڈی ریف‘‘ میں لکھنا شروع کر دیا اور سپین کے ''نے ٹیو افیئرز آفس‘‘ میں بطور مترجم ملازم ہو گئے۔ یہاں تک تو سب ٹھیک...

عبدالکریم کی دریا پار کرنے پر جنگ کی دھمکی کا نہ صرف یہ کہ جنرل سلوسٹری نے مذاق اڑاتے ہوئے قہقہہ لگایا بلکہ فوری طور پر ساٹھ ہزار کے لشکر کو ریف کے علاقے کی طرف مارچ کرنے کا حکم دیا اور وہاں فوجی مستقر بنانے شروع کر دیئے۔ اس عمل پر عبدالکریم کے جنگجو ریف قبائل نے ان پر حملے شروع کر دیئے۔ ان گوریلا حملوں میں ہسپانوی فوج کا بہت سا جانی نقصان ہوا لیکن اصل معرکہ ابھی آگے در پیش تھا۔ عبدالکریم الخطابی نے اپنا لشکر اکٹھا کیا اور میڈیلا شہر کے جنوب مغرب میں اسی میل کے فاصلے پر واقع ایک چھوٹے سے قصبے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حیدرآباد نیپرا کا ٹرانسفارمر پھٹنے سے ہلاکتوں کا نوٹستحقیقات کا فیصلہحیدرآباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیپرا نے لطیف آباد میں ٹرانسفارمر پھٹنے کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیپرا کا حیدرآباد میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے ہلاکتوں کے واقعے کا سخت نوٹس | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ، آج سے سندھ بھر میں بارشوں کا امکانخلیج بنگال میں ہوا کے کم دباؤ کی وجہ سے آج سے سندھ بھر میں بارشوں کا امکان ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کا عراق سے نہ نکلنے کا اعلانامریکہ کا عراق سے نہ نکلنے کا اعلان Iraq USMilitary StayInIraq USA Daesh IraqiPMO IraqiPresidency IraqiGovt USArmy SecBlinken StateDeptSpox StateDept NATO IraqiPMO IraqiPresidency IraqiGovt USArmy SecBlinken StateDeptSpox StateDept NATO سعود عبادت کا بہت پابند ھے..
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کا جاسوس آپریشن پاکستان نے اقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہ کردیاIndia's spy operation, Pakistan demanded an investigation from the United Nations
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عید کا دوسرا دن، بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کا دورہعید الاضحیٰ کے دوسرے روز پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے بغیر پروٹوکول کے لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Iss ko keya hona hy ? Kutta bhi nhi kat ta issay Pamper pta nahi kitni dafa change kiya hoga 😆😆 🖐️🖐️🖐️🖐️
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »