اسحاق ڈار کی سودی نظام کے خاتمے میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسحاق ڈار کی سودی نظام کے خاتمے میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وفاقی شرعی عدالت کے ربا سے متعلق فیصلے پر عملدرآمد کے حوالے سے اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت وزیرخزانہ اسحاق ڈار نےکی جب کہ وزیرمملکت خزانہ، طارق باجوہ، گورنراسٹیٹ بینک، سیکریٹری خزانہ و دیگر بھی شریک ہوئے۔

اجلاس میں وزیرخزانہ نے گورنراسٹیٹ کی سود سے پاک نظام کے نفاذ کیلئےکوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ گورنر اسٹیٹ بینک کی معاونت سود سے پاک نظام کے نفاذ میں مددگار ثابت ہوگی۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے متعلقہ ذمہ داران کو سودی نطام کےخاتمےمیں حائل رکاوٹوں کو دور کرنےکی ہدایت کرتے ہوئے کمیٹیوں میں اسلامی قوانین کے پیشہ ور ماہرین کو شامل کرنے پر زور دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Choroo payan yakko chorro

hhhhhaaaahaaaaaahaaaoooooohhahaaaa

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کی پاکستان کو معاشی اور مالی امور میں تعاون کی یقین دہانی.امریکی عہدیدار نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو معاشی اور مالی امور میں تعاون کی یقین دہانی کرادی۔تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکا کے ڈپٹی اسسٹنٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ای سی سی، 54 ادویات کی قیمتیں مقرر، ایک میں اضافے کی منظور - ایکسپریس اردوسینٹر فار کاٹن کے ملازمین کی تنخواہوں،پنشن کیلیے کمیٹی قائم،اسحٰق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

200 کا ڈالر دینے والے ارسطو نے ڈالر 250 کا کرنے کی اجازت دیدی: شیخ رشید200 کا ڈالر دینے والے ارسطو نے ڈالر 250 کا کرنے کی اجازت دیدی: شیخ رشید مزید تفصیلات ⬇️ SheikhRasheed Tweet Dollar Instability Inflation CountryCrisis ShkhRasheed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کے آنے کے بعد سے اب تک ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟گزشتہ برس 27 ستمبر کو مفتاح اسماعیل کی جگہ جب اسحاق ڈار نے وزارت خزانہ کا چارج سنبھالا تھا تو اس وقت انٹر بینک میں ڈالر 233 روپے 91 پیسے کا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کی پاکستان کو معاشی اور مالی امور میں تعاون کی یقین دہانیاسلام آباد : امریکی عہدیدار نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو معاشی اور مالی امور میں تعاون کی یقین دہانی کرادی۔۔۔۔۔۔ اس ملک کے حالات ایسے ہی رہنے ہیں جتنی مرضی امداد دو سب کھا پی جاے گے لعنت۔۔ بھکاریوں کو بھیک بھی ترسا ترسا کر دیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے آصف زرداری کی ملاقات، ملک کی سیاسی صورتحال پر بات چیتملاقات میں اسحاق ڈار، ایاز صادق، سعد رفیق اورسینیٹر سلیم مانڈوی والا بھی موجود تھے IK ko arrest krne me support cahhye bnde ko . . Karachi LaaWaarish Crying for Urgent Attention Unhygienic Conditions All Over City Getting Worst Affecting Creating Health Hazards Cleanliness Required 🔔 شیخ رشید ایک بدکردار شخص ھے۔اس کو ٹی وی پر پابندی ھونی چاھئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »