اسحاق ڈار اور آصف زرداری کی اہم سیاسی ملاقات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آصف زرداری اور اسحاق ڈار کی اہم ملاقات چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اسمبلیوں سے استعفوں کے اعلان کے بعد ہوئی۔ تفصیلات جانیے: AsifZardari ishaqDar PMLN PDM

آصف علی زرداری اور اسحاق ڈار کی اہم ملاقات چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے اسمبلیوں سے استعفوں کے اعلان کے بعد ہوئی۔

اسلام آباد میں سابق صدر آصف علی زرداری کی رہائشگاہ پر ہفتے کی رات ملاقات ہوئی، جس میں ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسحاق ڈار اور آصف زرداری کی عشائیے پر بیٹھک ہوئی، جو گزشتہ شب راولپنڈی میں عمران خان کے اسمبلیوں سے استعفوں کے اعلان کے فوری بعد ہوئی۔ ہفتے کی رات ہونے والی ملاقات کے بارے میڈیا کو اتوار کی صبح بتایا گیا اور اس کی کوئی تفصیل جاری نہیں کی گئی۔

ذرائع کے مطابق سیاسی حلقوں میں وزیر خزانہ اور سابق صدر کی گزشتہ رات کی ملاقات کو بہت اہمیت دی جارہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ملاقات میں پنجاب میں ق لیگ اور پی ٹی آئی کی اتحادی حکومت کے بارے مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mard e Aahan ki Istiqaamat ko Salaam

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی کے تنازع پر وزیر خزانہ نے اجلاس بلا لیاوزیر خزانہ اسحاق ڈار نے شوگر ملز مالکان کی جانب سے کرشنگ شروع نہ کرنے پر اجلاس طلب کر لیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سٹیٹ بینک نے گوگل کو کی جانے والی ادائیگیاں روکنے کے الزامات مسترد کردیے: اسحق ڈار03:05 PM, 27 Nov, 2022, متفرق خبریں, کاروباری, اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان گوگل کو کی جانے والی بعض ادائیگیوں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عسکری تاریخ ، سپرسیڈ اور توسیعپاکستان کی عسکری تاریخ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے کہ سنیارٹی کی بنیاد پر دونوں جنرلز کو ترقی دے کر آرمی چیف اور...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ میں ریل ملازمین کی پہیہ جام ہڑتال سے نظام زندگی بری طرح متاثرریل ہڑتال سے برطانوی معیشت کو دھچکا لگا جبکہ بڑے شہروں کی اہم شاہراہوں اور موٹروے پر ٹریفک جام رہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اہم اور حساس اداروں کی سائبر سیکیورٹی یقینی بنانے کا اصولی فیصلہوزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے رولز تیار کرلیےاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے تمام اہم اور حساس دفاتر و اداروں کی سائبر سیکیورٹی یقینی بنانے کا اصولی فیصلہ کرلیا جس کیلئے وزارت انفارمیشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »