اسحاق ڈار نے ویڈیو لنک کے ذریعے سینیٹر کا حلف اٹھانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما وسابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ویڈیو لنک کے ذریعے سینیٹرکا حلف اٹھانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔

اسحاق کی طرف سے دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت، چیئرمین سینٹ اور الیکشن کمیشن کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں کامیابی کیخلاف کیس کی وجہ سے وہ بطور سینیٹر حلف نہیں لے سکے تھے، 21دسمبر 2021 کو سپریم کورٹ کے اسحاق ڈار کی کامیابی کیخلاف دائر اپیل خارج کرنے کے بعد الیکشن کمیشن نے 10 جنوری کو کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا لیکن وہ علاج کی غرض سے برطانیہ میں مقیم ہیں اور دوران علاج حلف لینے کیلئے واپس ملک آنا ممکن نہیں لیکن چیئرمین سینٹ رکن کا حلف...

کیلئے کسی بھی فرد کو نامزد کرنے کا آئینی اختیار رکھتے ہیں۔درخواست میں نشاندہی کی گئی ہے کہ اسحاق ڈار نے ویڈیو لنک کے ذریعے حلف لینے کیلئے بھی چیئرمین سینٹ کو خط لکھا جو بلاجواز مسترد کیا گیا جبکہ کورونا وبا کے سبب دنیا بھر کی پارلیمان کے سیشنز ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوئے۔درخواست میں مزید یہ استدعا بھی کی گئی ہے کہ برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن میں ویڈیو لنک پر بطور سینیٹر حلف لینے کے انتظامات کرنے کا حکم دیا جائے اور درخواست کے حتمی فیصلے تک اسحاق ڈار کو ڈی نوٹیفائی کرنے سے بھی روکا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’عدم اعتماد پر اپوزیشن نے جن لوگوں کے نام لیے انہوں نے تحریک استحقاق جمع کرائی‘جہانگیر ترین ابھی پاکستان نہیں آرہے اور لندن میں رہیں گے جب کہ اتحادی عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں: وزیر اطلاعات کی پریس کانفرن go niazi go Dbo hrami 🐕
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے 2021 کے ایکشن پلان کے تحت تیز عملدرآمد کیا، وزارت خزانہوزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 2021ء کے ایکشن پلان کے تحت تیز عملدرآمد کیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے شعبان کے چاند کے حوالے سے اہم اعلان کردیاچیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا خبیر آزادکی زیرصدارت شعبان کا چاند دیکھنے کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں چاند نظر آنے کے حوالے سے کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی yr tum log khabra achi nahi daty ماشاءاللہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

صحافی اطہر متین کے قتل کے روز کہاں سے آئے؟ کہاں گئے؟ گرفتار ملزم کے انکشافاتتفتیشی ٹیم کو دیے گئے بیان میں گرفتار ملزم نے اپنے گروپ کے ساتھ کراچی سے ایک ہزار سے زائد موٹر سائیکلیں چھیننے کا اعتراف کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنگ میں روس کے کتنے فوجی ہلاک کتنے طیارے مار گرائے؟ یوکرین نے بڑا دعویٰ کردیاجنگ میں روس کے کتنے فوجی ہلاک، کتنے طیارے مار گرائے؟ یوکرین نے بڑا دعویٰ کردیا چیونٹی بھی کاٹ سکتی ہے جناب
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روسی کرپٹو اکاؤنٹس نے امریکا کے لیے مشکل پیدا کر دیروسی کرپٹو اکاؤنٹس نے امریکا کے لیے مشکل پیدا کر دی ARYNewsUrdu Russia cryptocurrency America
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »