اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ معطل احتساب عدالت کاپاکستان آنے پر گرفتار نہ کرنے کا حکم

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ معطل، احتساب عدالت کاپاکستان آنے پر گرفتار نہ کرنے کا حکم PMLNGovt IshaqDar NAB Pakistan PMShehbazSharif AccountabilityCourt MIshaqDar50 pmln_org CMShehbaz NawazSharifMNS Marriyum_A RanaSanaullahPK

اکتوبر تک معطل کردیئے۔ عدالت نے نیب کو حکم دیا ہے کہ محمداسحاق ڈار کو پاکستان واپسی پر عدالت پہنچنے تک گرفتار نہیں کیا جائے ۔عدالت نے قراردیا ہے کہ وارنٹ گرفتاری مکمل طور پر اس وقت منسوخ ہوں گے جب ملزم عدالت میں پیش ہو گا۔ جمعہ کے روزاحتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے نیب ریفرنس پرسماعت کی۔ دوران سماعت اسحاق ڈار کے وکیل قاضی مصباح کی جانب سے درخواست دائر کی گئی کہ اسحاق ڈار مقدمہ میں پیش ہونا چاہتے ہیں اور اپنا مقدمہ لڑنا چاہتے ہیں اور اپنی...

دلائل سننے کے بعد اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کردیئے اور پاکستان واپسی پر عدالت پہنچنے تک انہیں گرفتار نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار واپس پاکستان آجائیں پھر وارنٹ منسوخی کو دیکھیں گے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری 7 اکتوبر تک معطل کئے جارہے ہیں لہذا وہ اپنی عدالت میں حاضری یقینی بنائیں اس کے بعد عدالت فیصلہ کرے گی کہ ان کے وارنٹ گرفتاری مستقل بنیادوں پر منسوخ کرنے ہیں یا نہیں کرنے۔ عدالت نے قراردیا کہ اگر اسحاق ڈار عدالت میں پیش ہوتے ہیں اور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔