استنبول دھماکے میں ملوث خاتون دہشت گرد کو گرفتار کرلیا: ترک وزیر داخلہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

12:04 PM, 14 Nov, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, استنبول: ترکیہ کے وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ استنبول دھماکے میں ملوث خاتون حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا

استنبول: ترکیہ کے وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ استنبول دھماکے میں ملوث خاتون حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ 21 دیگر مشتبہ افراد بھی پکڑے گئے ہیں۔

وزیر داخلہ سلیمان سوئے لُو نے جائے وقوعہ کے دورہ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ۔ موصول شواہد کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے یہ ثابت ہوتا ہے کہ دھماکے میں کردستان پارٹی ملوث ہے۔ سُوئے لُو نے کہا ہے کہ بم رکھنے والی خاتون دہشت گرد کو استنبول پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ اس سے قبل تقریباً 21 افراد کو حراست میں لیا گیا تھا۔

عمران خان پر حملہ: فوجی افسر، وزیر داخلہ اور وزیر اعظم پر مقدمہ درج کیا جائے ، پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں درخواست استنبول کے گورنر علی یرلی کھایا نے کہا ہے کہ واقعے میں زخمی ہونے والے 50 افراد کو ضروری طبّی امداد کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے جبکہ 31 زخمیوں کا علاج جاری ہے۔Tagged

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

الحَمْدُ ِلله

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

استنبول میں دھماکے کا ملزم گرفتاراستنبول میں گزشتہ روز ہوئے دھماکے کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات جانیے:DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دھماکے کے ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، طیب اردوانترک صدر رجب طیب اردوان نے استنبول دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھناؤنے حملے کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

استنبول میں ہونیوالے دھماکے کا ملزم گرفتار، کردش تنظیم ملوث نکلیملزم نے استنبول کی استقلال اسٹریٹ پربم نصب کیا تھا، حملے میں کردش دہشتگرد تنظیم پی کے کے ملوث ہے: حکام وزارت داخلہ مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ترکیہ کے شہر استنبول میں دھماکا 5 افراد ہلاک متعدد زخمیترکیہ کے شہر استنبول میں زوردار دھماکےکے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ترک میڈیا کے مطابق دھماکا استنبول کے تقسیم اسکوائرکی استقلال اسٹریٹ میں Sadful
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترکیہ کے شہر استنبول میں دھماکا، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمیدھماکا استنبول کے تقسیم اسکوائر میں ہوا، دھماکامبینہ طورپر خود کش تھا، ترک میڈیا اگر ہلاک کی جگہ شھید ،یا جان بحق لکھتے تو کونسا قیامت آتا Sad
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »