استعفیٰ نہیں دیا، جام کمال نے بطور پارٹی صدر الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے اندرونی اختلافات الیکشن کمیشن پہنچ گئے، وزیراعلیٰ جام کمال نے بطور پارٹی صدر خط لکھ دیا۔ چیف الیکشن کمشنر پاکستان کے نام لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ پارٹی کے جنرل سیکرٹر

ی کا اختیار نہیں صدر کی موجودگی میں قائم مقام صدر منتخب کریں۔ انہوں نے تحریری طور پر پارٹی صدارت سے

استعفیٰ نہیں دیا، وہ پارٹی کے امور تاحال چلا رہے ہیں، جنرل سیکریٹری کے لکھے گئے خط کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسنےآجتک ہمارے کو فون نہیں کیا کیوں 🤔

Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'عمران خان آئینی وزیراعظم نہیں، ان کا اصول اور جمہوریت سے کوئی واسطہ نہیں'Or ye muhtrma Aeni Certified chorni h Jahil Orat Ghamandi Orat Sub Nikal jaye gi Is ki Ghamanad آپ کس آئین کی بات کرتی ہیں ۔ آپ کے والد صاحب تو خود مارشل لاء کی پیداوار ہیں ۔ کوئی شرم ہوتی ہے ، کوئی حیا ہوتی ہے ۔ میری بیرونِ مُلک تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ۔ جھوٹوں پر اللہ کی لعنت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مائنس جام کمال کے علاوہ کوئی آپشن قبول نہیں:بی اے پی ناراض ارکان کاپرویز خٹک کو جوابLiaquatShahwani jam_kamal nice
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مائنس جام کمال کے علاوہ کوئی آپشن قبول نہیں ناراض ارکان کا پرویز خٹک کو کرارا جواب11:06 PM, 13 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان نے وزیر دفاع پرویز خٹک پر واضح کر دیا کہ مائنس جام کمال کے علاوہ کوئی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بچوں کے سامنے اپنے سابق شریک حیات کا کبھی ذکر نہیں کرنا چاہیے کیونکہ۔۔۔ ماہر نفسیات نے مفید مشورہ دے دیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) 33سالہ برطانوی گلوکارہ ایڈیل اپنے شوہر سائمن کونکی سے طلاق کے بعد اب 39سالہ سپورٹس ایجنٹ رچ پاﺅل کے ساتھ تعلق میں ہے۔ سائمن کونکی سے ایڈیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

والد کو جو مقام ملنا چاہیے تھا وہ نہیں دیا گیا، صاحبزادی ڈاکٹر عبدالقدیر خان - ایکسپریس اردوامید ہے کہ آنے والے وقت میں میرے والد کے کام کو سراہا جائے گا، ڈاکٹر دینہ خان آپی آپ نے سچ فرمایا۔۔ میرا دل خون کے آنسو روتا ہے 😭😭😭۔۔ wqazsa بے حس حکمران اور بے حس قوم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آریان کو جب گرفتار کیا گیا تو وہ سمندری جہاز میں موجود ہی نہیں تھا بلکہ ۔۔وکیل امت دیسائی نے معاملہ ہی اُلٹا دیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )منشیات کیس میں گرفتار بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے وکیل نے آریان کی چھاپے کے وقت کروز شپ پر موجودگی کے الزام کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »