استعمال شدہ پانی میں کرونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

استعمال شدہ پانی میں کرونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف ARYNewsUrdu

میڈریڈ: اسپپین کی یونیورسٹی کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ استعمال شدہ یا ضائع ہونے والے پانی میں کرونا وائرس کے اثرات موجود ہیں۔تحقیقی مطالعہماہرین نے تحقیق کے دوران 2018 سے 2019 کے درمیان استعمال یا ضائع ہونے والے پانی کے نمونے حاصل کیے اور پھر اُن کو پھر لیبارٹری میں چیک کیا۔

ماہرین کے مطابق بارسلونا میں استعمال شدہ پانی میں کرونا اور سارس وائرس کے اثرات موجود ہیں۔ تحقیقی رپورٹ میں خوفناک انکشاف کیا گیا ہے کہ عوامی مقامات پر بہتے پانی میں مارچ 2019 سے کرونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔تحقیقی ماہرین کا کہنا ہے کہ پانی میں پرانا اور نیا دونوں وائرس موجود ہے، ایسی صورت حال میں کوویڈ 19 پھیلنے کا خدشہ بہت زیادہ بڑھ گیا ہے کیونکہ استعمال شدہ پانی کسی نہ کسی گھر سے ہی نکل کر باہر آیا...

یاد رہے کہ اس سے قبل برطانوی ماہرین نے بھی ایک تحقیق کی تھی جس کے نتائج میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ کرونا سے متاثرہ شخص کے جسم سے ٹکرانے والا پانی بھی وائرس پھیلانے کا سبب بن سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کی تاریخ میں پیٹرول کی قیمت میں 34 فیصد اضافہ نہیں ہوا،خرم دستگیرسابق وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خرم دستگیر نے ایوان میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی تاریخ میں پیٹرول کی قیمت میں 34 فیصد اضافہ نہیں ہوا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی گاڑی میں مرد اور عورت کی شرمناک ترین حرکتعالمی ادارہ صدمے میںجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کی گاڑی میں بیچ بازار جنسی تعلق پر مبنی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے جس میں عالمی ادارے کی گاڑی میں ایک خاتون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل: اقوامِ متحدہ کی ’گاڑی میں سیکس‘ ، ادارے کی ایکشن کی یقین دہانیویڈیو کلپ میں سرخ لباس پہنے ایک خاتون کو اقوامِ متحدہ کے نشانات والی ایک سفید جیپ کی پچھلی سیٹ میں ایک مرد کے اوپر بیٹھا دیکھا جا سکتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

میاں زاہد حسین کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمتاپنے ایک ویڈیو بیان میں میاں زاہد حسین نے کہا کہ پوری دنیا میں پٹرولیم کی قیمت کم ہو رہی ہے پاکستان میں بڑھ رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس : سعودی عرب میں مساجدمیں خطبات اور اسباق کی مشروط اجازتکرونا وائرس : سعودی عرب میں مساجدمیں خطبات اور اسباق کی مشروط اجازت SaudiArabia Mosques Reopened CoronaVirus PrecautionaryMeasures InfectiousDisease KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار سے متجاوزملک میں کورونا سے مزید 73 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4004 ہوگئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »