استاد اسد امانت علی خاں کو مداحوں سے بچھڑے 17 برس بیت گئے

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسد امانت کی اپنے چچا استاد حامد علی خاں کے ساتھ جوڑی بھی بہت مقبول رہی

اسد امانت علی خان نے 25 ستمبر 1955ء کو موسیقی کے ایک مشہور گھرانے پٹیالہ میں آنکھ کھولی، موسیقی کی ابتدائی تعلیم اپنے والد استاد امانت علی خاں سے حاصل کی، والد کی وفات کے بعد چچا استاد بڑے فتح علی خاں کےساتھ خوب آواز کا جادو جگایا۔

کلاسیکل، نیم کلاسیکل ، غزل اور ٹھمری سمیت دیگر اصناف میں مہارت رکھنے والے اسد امانت نے اپنے والد اور خاندانی روایت کو بھرپور انداز سے آگے بڑھایا جبکہ ۔ ’عمراں لگیاں‘ نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا جبکہ اپنے والد امانت علی خان کا گایا گیت ’انشا جی اٹھو‘ گا کر شہرت کی ان کی بلندیوں کو چھوا جن کے بہت زیادہ لوگ بس خواب ہی دیکھتے ہیں۔

اسد امانت علی خاں کو حکومت پاکستان نے صدارتی ایوارڈ سے نوازا، وہ 8 اپریل 2007ء کو لندن کے ایک اسپتال میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

والدین کا ویپنگ کرنا بچوں کے لیے خطرناک قرارچار سے 12 برس کے درمیان سیکنڈ ہینڈ ویپنگ سے متاثر ہونے والے بچوں میں میٹابولائٹس کافی مقدار میں پائے گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صحافی اسد طور کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیااسپیشل جج سینٹرل نے آج ہی صحافی اسد علی طور کی ضمانت منظور کی تھی جس کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد رضوان نے بابر اعظم کی شادی سے متعلق خوشخبری سنادیبابر اعظم کے دوست اور سابق اوپننگ پارٹنر محمد رضوان نے اسٹار بیٹر کی شادی سے متعلق مداحوں کو خوشخبری سنادی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، 60 افراد ہلاکلیبیا سے روانہ ہونے والی تارکین وطن کی ایک کشتی سمندر میں ڈوب جانے سے 60 افراد ہلاک ہو گئے تاہم پچیس افراد کو انتہائی خراب حالت میں بچا لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حقیقی آزادی مارچ کیس؛ عمران خان سمیت دیگر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظپرویز خٹک، اسد قیصر، اسد عمر اور علی امین گنڈاپور بھی شریک ملزمان کی فہرست میں شامل ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چینی انجینئرز پر حملہ: کے پی پولیس کی دوسری رپورٹ وفاق کو ارسالاسد عمر کو زندگی میں کس واحد چیز کا افسوس ہے؟ پہلی مرتبہ دل کھول
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »