اسامہ سے متعلق بیان بازی نے سارے پرانے سوالات نکال لیے پاکستا ن کو اس بحث کی ضرورت نہیں کیونکہ ۔ ۔۔سابق امریکی سفارتکار ایلز ویلز بھی میدان میں آگئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'اسامہ سے متعلق بیان بازی نے ساری پرانے سوالات نکال لیے ، پاکستا ن کو اس بحث کی ضرورت نہیں کیونکہ ۔ ۔۔'سابق امریکی سفارتکار ایلز ویلز بھی میدان میں آگئیں

جیونیوز کے مطابق ایلس ویلز نے کہا کہ پاکستان کو اس بحث کی ضرورت نہیں ،نمبر ون دہشتگرد اسامہ بن لادن کیسے اور کیوں پاکستان کی فوجی چھاؤنی تلے سکون سے رہ رہا تھا؟ ۔انہوں نے مزید کہا کہ اسامہ بن لادن سےمتعلق بیان بازی نےسارےپرانے سوالات کو دوبارہ نکال لیا ہے, ایسی بحث نہیں جس کی پاکستان کو ضرورت ہو۔

""یہی نیا پاکستان ہے""پٹرولیم مصنوعات میں اضافے پر بلاول بھٹو زرداری نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی 100 فیصد اتفاق کریں گے انہوں نے مزید لکھا کہ"اس کی بجائے ، امریکہ اور پاکستان کو افغانستان میں قیام امن، تجارت، سرمایہ کاری کے لیے مثبت ایجنڈے کی ضرورت ہے" یادرہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے خطاب کے بعد ایلس ویلز کا مبینہ موقف سامنے آیاہے جس میں وزیراعظم کاکہناتھاکہ امریکہ نے ایبٹ آباد آکر اسامہ بن لادن کو مار دیا، شہید کردیا۔ان کے اس بیان کے بعد حکومتی حلقوں کی طرف سے وضاحت کی گئی تھی کہ انہوں نے ماردیا کا لفظ بھی استعمال کیا، زبان پھسلنے سے شہید کا لفظ نکل گیا، پاکستان اور عمران خان کا دہشتگردی کیخلاف عزم اٹل ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسامہ بن لادن کو ’شہید‘ کہنے پر اپوزیشن کی وزیراعظم پر تنقیدپاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف نے کہا کہ جو شخص ہماری سرزمین پر دہشتگردی لایا، وزیراعظم نے اُسے شہید کہا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسامہ بن لادن کو 'شہید' قرار دینے پر اپوزیشن، وزیراعظم پر برس پڑی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے اسامہ بن لادن کو شہید قرار دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کو شہید قرار دے دیا ۔ان کا کہنا تھا کہ امریکہ نے ایبٹ آباد میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں بارش زرتاج گل یہ نہ کہہ دیں کہ یہ عمران خان کے اسامہ بن لادن کو شہید کہنے کی وجہ سے ہوئی ہےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اسامہ بن لادن کو شہید قرار دیے جانے کے بعد سے انہیں تنقید کا سامنا ہے لیکن سلیم صافی نے انہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسامہ بن لادن شہید تو آئی ایس آئی نے اسے پکڑنے میں امریکہ کی مدد کیوں کی؟ وزیر اعظم کے بیانات میں تضادات سامنے آگئے پاکستانی چکرا کر رہ گئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اسامہ بن لادن کو قومی اسمبلی میں شہید قرار دیا گیا ہے جس پر سوشل میڈیا پر خوب ہنگامہ برپا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’ستر ہزار پاکستانی مارے گئے مگر اسامہ بن لادن شہید ٹھہرا‘وزیراعظم عمران خان کی جانب سے شدت پسند تنظیم القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے لیے ’شہید‘ کا لفظ استعمال کرنے کی دیر تھی کہ ان کا قومی اسمبلی کا وہ کلپ صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ بیرون ملک بھی وائرل ہوگیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »