اسامہ ستی قتل؛ ایسے بے رحم لوگ پولیس میں نہیں ہونے چاہئیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں پولیس فائرنگ سے ہلاک نوجوان اسامہ ستی کو قتل کرنے والے پولیس اہلکاروں کے بارے میں کہا ہے کہ ایسے بے رحم لوگ پولیس میں نہیں ہونے چاہئیں۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں شیخ رشید احمد نے مچھ مقتولین کے لواحقین سے ہونے والے مذاکرات سے آگاہ کیا۔ بابر اعوان نے اسامہ ستی کے والدین کا مؤقف کابینہ میں پیش کیا۔ کابینہ نے مچھ حملے اور اسامہ ستی قتل پر افسوس کا اظہار کیا۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایسے بے رحم لوگ پولیس میں نہیں ہونے چاہئیں، حکومت مچھ حملے کے متاثرین کو انصاف دلانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لارہی...

شیخ رشید احمد نے بلوچستان میں ایف سی کے شہید اہلکاروں، اسلام آباد میں جاں بحق ہونے والے اسامہ ستّی اور ہزارہ کمیونٹی کے شہدا کے لئے دعا کروائی۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے وزیر اعظم عمران خان کو کوئٹہ دورے پر رپورٹ دی جبکہ ملکی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔ وزیر داخلہ نے وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر کل کوئٹہ دورہ کیا اور ہزارہ برادری سے ملاقات کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسامہ ستی قتل کیس کے بعد آئی جی اسلام آباد کے خلاف بڑا قدم اٹھالیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسامہ ستی قتل کیس کے بعد وفاقی دارالحکومت کے آئی جی عامر ذوالفقار کو تبدیل کردیا گیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسامہ ستی کے قتل پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا بیان بھی سامنے آ گیااسلام آباد (آئی این پی)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ سرینگر ہائی وے پر شمس کالونی میں رات گئے نسٹ یونیورسٹی کے قریب واقع سیکٹر ایچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی پولیس کا اسامہ ستی کے قتل میں ملوث 5 اہلکاروں کیخلاف بڑا ایکشناسلام آباد: اسامہ ستی کے قتل میں ملوث 5 اہلکاروں کو قصور وار ثابت ہونے پر پولیس سروس سے برطرف کرتے ہوئے برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ARY to wesay b Musbat khabry deny me apni maa behan aik kar deta hei 😠🤔🤔 انصاف ملنا چاھئیۓ برطرف سے کیا ہو جائے گا۔۔ جان کے بدلے جان لینی چاہئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسامہ ستی قتل کی جوڈیشل انکوائری مکملاے ٹی ایس کے پانچوں اہلکار ذمہ دار قراراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسامہ ستی قتل کی جوڈیشل انکوائری مکمل، اینٹی ٹیررازم سکواڈ کے پانچوں اہلکار ذمہ دار قرار، دہشت گردی دفعات کے تحت مقدمات چلانے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسامہ ستی قتل کیس : پانچوں ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 5 روز کی توسیعاسلام آباد:انسداد دہشت گردی کی عدالت نےاسامہ ستی قتل کیس میں پانچوں ملزمان کے جسمانی ریمانڈ پر5روزکی توسیع کرتے ہوئے دوبارہ 18 جنوری کوپیش کرنے کا حکم دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسامہ ستی قتل کے ملزمان کو اڈیالہ جیل بھیج دیا گیااسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے اسامہ ستی قتل کیس کے ملزمان کو اڈیالہ جیل بھیج دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »