اساتذہ کی تربیت پر خصوصی توجہ دی جائے: وزیرِ اعلیٰ سندھ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اساتذہ کی تربیت پر خصوصی توجہ دی جائے: وزیرِ اعلیٰ سندھ ويڈيو لنک: DailyJang

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت اسکول ایجوکیشن پر اہم اجلاس ہوا، جس میں انہوں نے اساتذہ کی تربیت پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی۔

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، سیکریٹری تعلیم قاضی شاہد پرویز، ایڈیشنل سیکریٹری علیم لاشاری اور دیگر شریک ہوئے۔ اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ سندھ نے اساتذہ کی ٹریننگ پر خصوصی توجہ مرکوز کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ اساتذہ کی اچھی تربیت ہوگی تو وہ بہتر انداز میں پڑھائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ریاضی، سائنس اور انگلش پڑھانے والے اساتذہ کی بہترین ٹریننگ کی جائے، جبکہ پبلک سیکٹر میں چلنے والے اسکولوں میں تعلیم کے معیار کو بہتر کیا جائے، نصاب میں ہر لیول پر بہتری لائی جائے۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پرائمری لیول پر بہتری لانے کا ہدف سیکریٹری اسکول ایجوکیشن کو دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ کا مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر پیغاممغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ کا مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر پیغام ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہدریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ Pakistan SindhRiver Water Monsoon2019 Flood WeatherPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہراجن پور کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو نے لگا اور سیلابی پانی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کی آبی جارحیت، سندھ طاس معاہدہ عملاً معطلبھارت کی آبی جارحیت، سندھ طاس معاہدہ عملاً معطل تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، درمیانے درجے کا سیلاب -دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، درمیانے درجے کا سیلاب مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Sindh
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسپتالوں میں پلاسٹک کی تھیلیوں کااستعمال نہ کیاجائے، ڈی جی ہیلتھ سندھاسپتالوں میں پلاسٹک کی تھیلیوں کااستعمال نہ کیاجائے، ڈی جی ہیلتھ سندھ DGSindh pid_gov MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »