اریجیت سنگھ نے ’پسوڑی‘ گا کر سب کو حیران کر دیا، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اریجیت سنگھ نے ’پسوڑی‘ گا کر سب کو حیران کر دیا، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu ArijitSingh Pasoori

ممبئی: اپنی خوبصورت آواز سے ہر کسی پر سحر طاری کرنے والے معروف بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کی کوک اسٹوڈیو کا مشہور میوزک ’پسوڑی‘ گانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

اریجیٹ سنگھ اپنے مداحوں کو خوش کرنے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ حال ہی میں انہوں نے بھارت کے شہر پونے میں ایک کنسرٹ میں پرفارم کیا۔ گلوکار نے کنسرٹ میں ’پسوڑی‘ گایا جس سے نہ صرف وہاں موجود مداحوں پر سحر طاری ہوا بلکہ سوشل میڈیا پر بھی اس ویڈیو کلپ کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔پاکستانی گانے کو نہ صرف اریجیت سنگھ بلکہ کئی غیر ملکی فنکاروں نے پسند کیا۔ گانا رواں برس 7 فروری کو ریلیز کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Illegitimate_Israel

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ نے 'پسوڑی' گا کر سب کے دل جیت لیےکوک اسٹوڈیو کا گانا پسوڑی گلوکار علی سیٹھی اور گلوکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی شے گِل نے گایا جس پر بالی وڈ اداکاروں نے بھی ڈانس کی ویڈیوز بنائیں تھی۔ عبادات مسائل کا ہرگز ہرگز حل نہیں ہو سکتیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'مجھے صرف 30 فیصد انگریزی آتی ہے'، نسیم شاہ کے جواب پر سب ہنسنے پر مجبورلاہور: ( ویب ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی 30 فیصد انگریزی کے جواب نے سب کو ہنسنے پر مجبور کر دیا۔ شاباش ۔۔۔ تو مزید سیکھو نا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لوئر اورکزئی میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے سے 7 کان کن جاں بحق - ایکسپریس اردو4 زخمی مزدوروں کو ریسکیو کرکے کوہاٹ اسپتال منتقل کر دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پسوڑی کا جادو ارجیت سنگھ کے سر چڑھ کر بولنے لگابین الاقوامی سطح پر مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی گانے ’پسوڑی‘ نے اب پڑوسی ملک کے مشہور گلوکار ’ارجیت سنگھ‘ کو بھی اپنی دھن پر پرفارم کرنے پر مجبور کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خواتین کی اسمگلنگ کا الزام، سری لنکا نے اومان میں تعینات اپنے سفارتکار کو گرفتار کرلیاسری لنکن سفارتکار کو مسقط سے کولمبو کے بندرانائیکے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر گرفتار کیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »