اریبہ حبیب کی شادی ختم ہو گئی، ولیمے کی تصویریں وائرل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی اداکارہ اریبہ حبیب بھی اپنے پیا گھر سدھار گئی ہیں ... تصویریں اور ویڈیوز ملاحظہ کیجئے: DalyJang

کی سب ہی تقریبات کی خوبصورت ویڈیوز اور تصویروں نے مداحوں کی خوب توجہ حاصل کر رکھی تھی۔

اریبہ حبیب کے پہناووں پر بھی خوب تبصرہ کیا گیا تھا کیوں کہ انہوں نے پاکستان میں برسوں سے قائم روایتوں میں رد و بدل کر کے نکاح پر گہرا اور بارات اور ولیمے پر ہلکا رنگ پہنا ہے۔ گزشتہ دن ہونے والی اریبہ کی دعوت ولیمہ پر بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے اپنی شادی والے جوڑے سے کچھ ملتا جلتا ہی ہلکے رنگ کا جوڑا پہنا ہوا تھا۔بھی انٹرنیٹ صارفین کی خوب توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں جن میں اریبہ حبیب اپنے دولہے کے ہمراہ نہایت حسین، پر اعتماد اور خوش نظر آ رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ اریبہ حبیب نے شادی کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کردیں -اے آر وائی ڈیجیٹل کی ڈرامہ سیریل 'کوئی چاند رکھ' میں پہلی بار اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف ماڈل اداکارہ اریبہ حبیب رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ اریبہ حبیب کا اپنے شوہر کیساتھ ڈانس ویڈیو وائرلاداکارہ اریبہ حبیب کی اپنے شوہر سعدین شیخ کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغانی مشکلات کا شکار، نبی ﷺ کی امت کی مدد کریں:رضوان کی اپیلنبی کی امت ہی نبی اور آل نبی کی دشمن نکلی۔ ان کو عقل کی کمی ہے پہلے عقل دعا کی اپیل کرتے ہیں اپنے کام سے کام۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارت میں مسلم خواتین کی تذلیل، ہراساں اور توہین کی مذمت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیا حبیب بینک سائبر حملے کی زد میں آیا؟کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے سب سے بڑے نجی بینک حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل)  منگل کے روز تکنیکی خرابی کا شکار رہا جس کے باعث اس کے 23 ملین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں جنرل قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کی تقریباتایران میں جنرل قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔تہران میں ہونے والی تقریب میں سپاہ پاسداران کی ائیرواسپیس فورس کے کمانڈر علی حاجی زادہ کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »