ارطغرل غازی کے اداکار نے اردوان سے متعلق کیا کہا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ارطغرل غازی کے اداکار نے اردوان سے متعلق کیا کہا؟ ARYNewsUrdu

ارطغرل غازی کے اداکار جلال آل کی ترک صد رجیب طیب اردوان کی حمایت میں کی گئی ٹوئٹ وائرل ہوگئی۔

ترکش ڈراممے ارطغرل غازی میں عبدالرحمان کا کردار ادا کرنے والے اداکار جلال آل نے ترکیہ میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کے دوران صدر طیب اردوان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ جلال آل نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی ٹوئٹ کا اسکرین شایٹ شیئر کیا، ٹوئٹ میں انہیں ترکیہ کے صدر کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے ترکیہ زبان میں ہی پوسٹ کی۔

جلا آل کی ٹوئٹ کے ترجمہ کے مطابق انہوں نے طیب اردوان کیلئے پیغام لکھا کہ جناب صدر! آپ نے ہمیں اکیلا نہیں چھوڑا، ہم آپ کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔واضح رہے کہ ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ صدارتی انتخاب میں ترک صدر طیب اردوان اور اپوزیشن رہنما کمال قلیچ داراوغلو کےدرمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم آپ کو اکیلا نہیں چھوڑینگے‘ ارطغرل غازی کے اداکارکا ٹوئٹشہرہ آفاق ترکش ڈرامے 'ارطغرل غازی' میں عبدالرحمان کا کردار ادا کرنے والے جلال آل نے ترکیہ میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کے دوران صدر طیب اردوان کی حمایت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’ ہم آپ کو اکیلا نہیں چھوڑینگے‘ ارطغرل غازی کے اداکارکا ٹوئٹ۔شہرہ آفاق ترکش ڈرامے 'ارطغرل غازی' میں عبدالرحمان کا کردار ادا کرنے والے جلال آل نے ترکیہ میں   پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کے دوران صدر طیب اردوان کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’ ہم آپ کو اکیلا نہیں چھوڑینگے‘، ارطغرل غازی کے اداکار کی اردوان کیلئے ٹوئٹجلال آل نے انسٹاگرام اسٹوری اپنی ٹوئٹ کا اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک کی تقدیر کا فیصلہ مغرب نہیں ترک عوام کریں گے: ترک صدرملک کی تقدیر کا فیصلہ مغرب نہیں ترک عوام کریں گے: ترک صدر Read News Turkiya President YouthofTurkiya America Russia Elections OppositionLeaders TurkeyElection RTErdogan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کی تقدیر کا فیصلہ مغرب نہیں ترک عوام کریں گے: ترک صدرملک کی تقدیر کا فیصلہ مغرب نہیں ترک عوام کریں گے: ترک صدر مزید تفصیلات ⬇️ Turkiya President YouthofTurkiya America Russia Elections OppositionLeaders TurkeyElection RTErdogan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی عمران خان کی آرمی چیف سے متعلق الزام تراشی کی شدید مذمتوزیراعظم کی عمران خان کی آرمی چیف سے متعلق الزام تراشی کی شدید مذمت مزید تفصیلات ⬇️ PMLNGovernment ShahbazShareef PTI ImranKhan PakistanArmy ArmyChief Corruption pmln_org CMShehbaz OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »