ارشد ملک پی اے ایف سے ریٹائرمنٹ کے بعد بھی پی آئی اے کے سربراہ رہیں گے - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ارشد ملک 12 جولائی کو پی اے ایف سے ریٹائر ہورہے ہیں جس کے بعد وہ کنٹریکٹ پر پی آئی اے کے سربراہ کی حیثیت سے خدمات انجام دیں گے۔ DawnNews

ارشد ملک 12 جولائی کو پی اے ایف سے ریٹائر ہورہے ہیں جس کے بعد وہ کنٹریکٹ پر پی آئی اے کے سربراہ کی حیثیت سے خدمات انجام دیں گے۔ ڈان:فائل فوٹو

چونکہ ارشد ملک پی اے ایف سے ریٹائر ہورہے ہیں لہذا وہ اب کنٹریکٹ کی بنیاد پر پی آئی اے کے سربراہ کی حیثیت سے خدمات انجام دیں گے۔ سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے ایئر مارشل ارشد ملک کو کام کرنے اور پی آئی اے میں خرید و فروخت، پالیسی سازی اور ایک کروڑ سے زائد کے اثاثے بھی فروخت کرنے سے روک دیا تھا۔بعد ازاں ایئر مارشل ارشد محمود نے اپنے خلاف سندھ ہائی کورٹ کا عبوری فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کے 34 کپتانوں کے لائسنس معطل - ایکسپریس اردوتحقیقات مکمل کرنے کے بعد پائلٹس کے لائسنس معطل کیے گئے، سول ایوی ایشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے 34 پائلٹوں کے لائسنس معطلپی آئی اے کے 34پائلٹوں کے لائسنس معطل کردیئے گئےہیں، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کے ان 34 پائلٹوں کی فہرست بھی جاری کردی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سی اے اے: قومی ایئر لائن کے 34 پائلٹس کے لائسنس معطلاسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے قومی ایئرلائن کے 34 پائلٹس کے لائسنس معطل کردیے ہیں۔ سی اے اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر لائسنس خالد محمود کے دستخط
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں کمی کردی - ایکسپریس اردواعلان کردہ رعایتی کرائے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے، ترجمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسافروں کے لیے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیامسافروں کے لیے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیا تفصیل جانیے: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسافروں کے لیے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیامسافروں کے لیے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیا pid_gov pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »