ارشد شریف قتل کا ازخود نوٹس : رہنما پی ایف یو جے چیف جسٹس کے شکرگزار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ارشد شریف قتل کا ازخود نوٹس : رہنما پی ایف یو جے چیف جسٹس کے شکرگزار مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ArshadSharifShaheed

اسلام آباد : رہنما پی ایف یو جے لالہ اسدپٹھان نے ارشد شریف کے قتل کا ازخود نوٹس لینے پر سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہم پرامید ہیں کہ ارشدشریف کو شہید کرنے والوں کو سزا ملے گی۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے ارشد شریف قتل کے ازخود نوٹس پر رہنما پی ایف یو جے لالہ اسدپٹھان نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کےشکرگزار ہیں،یہ انتہائی حساس معاملہ ہے۔3 لالہ اسدپٹھان کا کہنا تھا کہ سب کا مطالبہ ہے کہ ارشدشریف کو انصاف ملنا چاہیے، صحافیوں کو امید ہے تحقیقات کو شفاف طریقے سے آگے بڑھایا جائے گا۔

رہنما پی ایف یو جے نے کہا کہ ارشدشریف کی شہادت سے متعلق کئی سوالات ہیں جن کا جواب چاہیے، ہم پرامید ہیں کہ ارشدشریف کو شہید کرنے والوں کو سزا ملے گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ارشد شریف کیس میں انصاف سےصحافت مضبوط ہوگی، پی ایف یو جےکی قیادت ہرپیشی پرسپریم کورٹ میں موجود ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آج ملک جس حال میں ہے سب اس بڈھے کی وجہ سے ہے

اس کٹھ پتلی نے ککھ نہیں کرنا

Thank you for waking up so early.

یہ از خود نوٹس نہیں ہے، عوام کا مسلسل ڈھول بجا کر عدلیہ کو جگانے سے ہوا۔ اسے ازخود نوٹس کہنا ازخود لفظ کی توہین ہے۔

چیف صاحب جاگ گئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارشدشریف کی شہادت پر چیف جسٹس کا ازخود نوٹس لینا خوش آئند قراراسلام آباد : سیاسی رہنماؤں نے ارشد شریف کی شہادت پر چیف جسٹس کا ازخود نوٹس لینا خوش آئند قرار دے دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاید چیف جسٹس صاحب اب نیند سے بیدار ہوگئے 139 واں نمبر مفت میں نہیں ملی صاحب اس کیلئے ایسی محنت کی ہے عدلیہ نے... اتنی لیٹ ازخود نوٹس لےلی.😰 Shukar hay khwaabeghflat ka khumaar chatta کینیا کی عدالت میں بھی کیس کریں ۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ارشد شریف قتل پر عدالتی کمیشن کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھا: وزیرِ اعظموزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کے قتل کے معاملے پر عدالتی کمیشن بنانے کے لیے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس نے ارشد شریف کے قتل پر سوموٹو نوٹس لے لیا11:03 AM, 6 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطا بندیال نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل پر سوموٹو نوٹس لے لیا ہے ۔ بہت دیر کر دی مہرباں نے آتے اتے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے اسد عمر کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیالاہور ہائیکورٹ نے اسد عمر کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا PTIOfficial AsadUmar LahoreHighCourt LHC PTILongMarch MoIB_Official PTIofficial Asad_Umar InsafPK Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف قتل کیس کا ازخود نوٹس لے لیاچیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ ارشدشریف قتل کیس کے ازخود نوٹس کی سماعت آج دن ساڑھے بجے کرے گا۔ Ab ay ga oont pahar k neechy. IA 👍 Safi SB nai tu comments he off kr rkhy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »