ارشد شریف کیس: بہت چھپے چہرے بےنقاب ہوں گے:شیخ رشید

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ارشد شریف کیس: بہت چھپے چہرے بےنقاب ہوں گے:شیخ رشید Islamabad ShkhRasheed ArshadSharif SupremeCourt

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ قوم عمران خان پر حملے اور اعظم سواتی کیس میں بھی سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہے۔

ارشد شریف قتل کیس پر سپریم کورٹ کے از خود فیصلے کو سراہتے ہوئے شیخ رشید نے ٹوئٹ کی کہ سینئیر صحافی ارشد شریف کیس پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس قابل تحسین ہے، کیس میں بہت سارےچھپے چہرے بے نقاب ہوں گے۔سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ قوم عمران خان پر حملے اور اعظم سواتی کیس میں بھی سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہے، 13فراری پارٹیاں عمران خان کو نااہل کرانے کی بجائے الیکشن کی تیاری کریں اور روس سے تیل کا معاہدہ منظر عام پر لایا جائے.

ارشد شریف کیس پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس قابل تحسین ہے،اس کیس میں بہت سارےچھپے چہرے بےنقاب ہونگےقوم عمران خان پر حملے اور اعظم سواتی کیس میں بھی سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہے۔13فراری پارٹیاں عمران خان کو نااہل کرانے کی بجائے الیکشن کی تیاری کریں۔روس سے تیل کا معاہدہ عام کیا جائے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارشد شریف کیس میں بہت سارےچھپے چہرے بے نقاب ہوں گے۔ سابق وزیر داخلہارشد شریف کیس میں بہت سارےچھپے چہرے بے نقاب ہوں گے۔ سابق وزیر داخلہ PMLNGovt ArshadSharif MurderCase PMShehbazSharif SupremeCourt SheikhRasheed ShkhRasheed GovtofPakistan CMShehbaz RanaSanaullahPK pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ازخودنوٹس کیس؛سپریم کورٹ کا ارشد شریف قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکمازخودنوٹس کیس؛سپریم کورٹ کا ارشد شریف قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم  اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سینئر صحافی ارشد شریف قتل کا مقدمہ درج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے عام انتخابات کی نئی تاریخ دے دیمریم نواز پاکستان واپس آئیں گی مگر نواز شریف واپس نہیں آئیں گے: جیو نیوز کے پروگرام میں شیخ رشید کا دعویٰ دللال Tareekh py tareekh شیخ رشید جلد جہنم واصل ہو جائے گا تاریخ کا اعلان ملک الموت کریں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ارشدشریف ازخودنوٹس کیس؛ آپ کا نام اسد مجید ہے آپ پہلے ہی کافی مشہور ہیںچیف جسٹس پاکستان کا سیکرٹری خارجہ سے مکالمہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کیس پر ازخودنوٹس پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے سیکرٹری خارجہ اسد مجید سے مکالمہ کرتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ارشد شریف ازخودنوٹس کیس حکومتی کمیشن کی حتمی رپورٹ تاحال سپریم کورٹ کو کیوں نہیں ملی؟وزیر داخلہ کو ابھی بلالیتے ہیں چیف جسٹس پاکستاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل پر ازخودنوٹس کیس پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ حکومتی کمیشن کی حتمی رپورٹ تاحال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

از خود نوٹس کیس: ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرارسپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل پر از خود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے مقتول کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »